Royal Education System

Royal Education System To What Heights Can I Not Rise

Sharing the joy of Eid! Eidi being presented to our wonderful staff members at RES Alpuri from the Management team. Than...
26/05/2026

Sharing the joy of Eid! Eidi being presented to our wonderful staff members at RES Alpuri from the Management team. Thank you for your hard work!

staff

  holders of monthly test.   May 2026  Alpuri
25/05/2026

holders of monthly test.
May 2026
Alpuri

22/05/2026

An amazing day of learning at The RoyalEducationSystem! 🎒🌱
​آج دی رائیل ایجوکیشن سسٹم الپوری میں Wildlife Department کی ٹیم تشریف لائی اور بچوں کے لیے Biodiversity پر ایک بہت ہی شاندار اور انفارمیٹو پروگرام کا انعقاد کیا۔
​بچوں نے بہت شوق سے سیکھا کہ کائنات کا حسن اور ہمارا بقا ان جانداروں اور درختوں سے کیسے جڑا ہے۔ Wildlife کی ٹیم کا بہت بہت شکریہ! 🙏✨

The Royal Education System AlpuriWhere Education Meets Love, Care & Values
10/05/2026

The Royal Education System Alpuri
Where Education Meets Love, Care & Values

09/05/2026

دل سے سیکھنے والے بچے ہی روشن مستقبل بناتے ہیں.....

06/05/2026

آئیں! اپنے بچوں کو ایک روشن مستقبل دیں...

04/05/2026

الحمدللہ! رائل کوچنگ اکیڈمی الپوری میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ نرسری سے جماعت دہم ت...
03/05/2026

الحمدللہ! رائل کوچنگ اکیڈمی الپوری میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ نرسری سے جماعت دہم تک طلبہ و طالبات کے لیے معیاری تعلیم کا بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

📅 اہم اعلان:
ریگولر کلاسز جماعت نہم اور دہم کے لیے 4 مئی 2026 سے باقاعدہ شروع کی جائیں گی۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ SLO بنیاد پر تیاری
✔ مکمل امتحانی تیاری

🏠 خصوصی سہولیات:
✔ رائل اسٹوڈنٹ ہاسٹل
✔ مدرسہ دارالاصلاح
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
📍 پتہ: کالج روڈ، الپوری
Phone # 03489460586/ 03480215042

الحمدللہ! رائل کوچنگ اکیڈمی الپوری میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ نرسری سے جماعت دہم تک طلبہ و طالبات کے لیے معیاری تعلیم کا بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

📅 اہم اعلان:
ریگولر کلاسز جماعت نہم اور دہم کے لیے 4 مئی 2026 سے باقاعدہ شروع کی جائیں گی۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ SLO بنیاد پر تیاری
✔ مکمل امتحانی تیاری

🏠 خصوصی سہولیات:
✔ رائل اسٹوڈنٹ ہاسٹل
✔ مدرسہ دارالاصلاح
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
📍 پتہ: کالج روڈ، الپوری
Phone # 03489460586/ 03480215042

Saeed Ullah Naz

01/05/2026

یومِ مزدور (یکم مئی) کے موقع پر پیغام۔۔
پرنسپل: جناب امیر نوشاد صاحب
رائل ایجوکیشن سسٹم الپوری۔۔

Address

College Road
Alpurai
19100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share