5 Million Followers
Technical Zia
❥━━❥♥️❥━━❥
╔━━❖❖💠❖❖━━╗
✮𝓐𝓻𝓶𝓪𝓷✮&✮𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷✮ 💔 Follow the page for regular, useful, and practical content. Stay smart. Stay technical
Welcome to Technical Zia – your hub for tech tips, tutorials, mobile tricks, app reviews, and digital solutions in simple language. I’m Zia, passionate about technology and here to help you stay updated, solve everyday tech problems, and explore the digital world with ease.
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
01/03/2026
پاکستان کے بغیر کسی دنیا کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
ایران پر طاغوتی قوتوں کے حملے اور سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کچھ لوگ اگلا نمبر پاکستان کا بتاتے ہوئے دھڑا دھڑ تحریریں لکھ رہے ہیں۔ مجھے ایسے تمام لوگوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں، کیونکہ یہی انسانی فطرت ہے اور آج ہر پاکستانی شہری کی سوچ بھی یہی ہے کہ گھیرا ہمارے گرد تنگ کیا جا رہا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ایرانی ٹیکنالوجی کفریہ قوتوں کو برداشت نہیں، تو ہمارا ایٹم بم، رافیل گرانے، S-400 کو اڑانے، اور 70 فیصد بھارتی بجلی کے نظام کو ہیک کرنے جیسی خفیہ ٹیکنالوجی وہ کیسے برداشت کر پائیں گے؟
لیکن جب میں دیکھتا ہوں کہ میرا سپہ سالار امریکہ میں کھڑے ہو کر یہ کہتا ہے کہ اگر ہمیں گرانے کی کوشش کی گئی تو ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا لے کر جائیں گے، تو مجھے یقین ہو جاتا ہے کہ ہماری ریاست کو آنے والے چیلنجز کا مکمل ادراک ہے۔
جب میرے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب دنیا کے سامنے یہ کہتے ہیں کہ آؤ، مشرق سے آنا ہے یا مغرب سے، نیچے سے آنا ہے یا اوپر سے—آ جاؤ، تمہیں مزہ چکھا دیں گے—تو 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ہم ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں۔
جب ہمارا ملک آذربائیجان اور ترکی کے ساتھ ہم قدم چلتا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ ایک ساتھ مر مٹنے کے عزم کا اظہار کرتا ہے، تو ہم پاکستانی سمجھ جاتے ہیں کہ ہماری ریاست کو مستقبل میں ممکنہ طور پر رونما ہونے والی علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کا بخوبی ادراک ہے اور کامیابی سے تیاری کر رہاں ہے۔
پاکستانی قوم مطمئن رہے اور اپنی ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑی رہے، اور کسی بھی ایسے اقدام سے پرہیز کرے جو اندرونی انتشار اور فساد کا باعث بن سکتا ہو۔ ہمیں میزایل سے نہیں اندر اندر فتنه، انتشار و فساد سے گرانے کی کوشش ہوگی، کہی قوم پرستی کے جذبات ابھارے جائے گے، کہی مذہب ، جنت کی اڑ میں تو کہی سیاسی منافرت اور انقلاب کی لالچ دے کر۔ ہمیں ایسے تمام فتنوں سے دور رہنا ہوگا۔ باقی اللہ کریم حفاظت فرمانے والا ہے۔
پاکستان کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کا مؤثر جواب ہماری ریاست پہلے سے تیار کر چکی ہے۔ ہمیں گرانے کے لیے آدھی دنیا کو اکٹھا ہونا ہوگا، اور ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا لے کر جائیں گے۔
یہ بات 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل میں ہے کہ پاکستان کے بغیر اس دنیا کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
18/01/2026
Create Viral AI Pictures on Mobile | Real Results 📌 DescriptionIn this video, I will show you how to generate AI pictures of any cricketer using simple and free AI tools. 🏏🤖You can create realistic, cinem...
17/01/2026
کیا اس دنیا میں آپ کے ہم شکل ہیں ؟
How to create UK TikTok account in Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Alpurai