GPS Faiza Basi

GPS Faiza Basi Read today Lead tomorrow

آج نئےٹرانسفرہونےوالےٹیچر جناب شوکت صاحب نےاپنی  ڈیوٹی کاباقاعدہ چارج لےلیا۔ اس موقعے پرجناب  کے ھیڈٹیچرصاحب، سکول سٹاف ...
16/01/2026

آج نئےٹرانسفرہونےوالےٹیچر جناب شوکت صاحب نےاپنی ڈیوٹی کاباقاعدہ چارج لےلیا۔ اس موقعے پرجناب کے ھیڈٹیچرصاحب، سکول سٹاف اور ننھےمنھے طلبہ نےپھولوں کےگلدستےپیش کرکےاورہار پہنا کراستقبال کیا۔


محترم جناب شوکت صاحب کوجی پی ایس پیزہ باسی ٹرانسفر ہونےپردل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتےہیں ان شاءاللہ یہ ٹرانسفرس...
14/01/2026

محترم جناب شوکت صاحب کوجی پی ایس پیزہ باسی ٹرانسفر ہونےپردل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتےہیں
ان شاءاللہ یہ ٹرانسفرسکول کی ترقی اوربچوں کی بہتری کےلئےایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
اورشوکت صاحب اپنی پوری توانائی اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئےتمام ترتعلیمی مقاصدکےحصول کےلئےکوشاں رہیں گے۔
Sir sb
Ullah

آج کا کردار خاموش مگر مظبوط!محمد آصف سکول ھذاکےگریڈ 5 (پاس شدہ)کا طالب علم اورکلسٹرباسی میں 2nd پوزیشن ہولڈر ہے جوکہ صرف...
23/12/2025

آج کا کردار
خاموش مگر مظبوط!

محمد آصف سکول ھذاکےگریڈ 5 (پاس شدہ)کا طالب علم اورکلسٹرباسی میں 2nd پوزیشن ہولڈر ہے جوکہ صرف 7-8 نمبرات کےفرق سےسیکنڈپوزیشن پرآیاہے۔
موجودہ رزلٹ کےپیش نظر چونکہ پہلی اور دوسری دونوں پوزیشنز ہمارےسکول سےتھےاورپہلی پوزیشن پانےوالی بچی واقعی حیرت انگیز صلاحیتوں کی مالک ہے مگردوسری پوزیشن حاصل کرنےوالاپیارا بچہ محمدآصف بھی صلاحیتوں کےاعتبارسےکم ہرگزنہیں ہے۔
محمدآصف کی علمی قابلیت، خوش خطی اورخوش اخلاقی کےساتھ ساتھ چنددیگرصلاحیتیں اسےدوسرےبچوں سےممتازاور پرفیکٹ سٹوڈنٹ بناتاہے۔
انتہا درجےکامحنتی یہ بچہ کم عمری میں ہی سادگی، ڈسپلن اور خوش اخلاقی کاپیکرہے۔ اپنی عمرکےحساب سے اعلیٰ معیارکاسپورٹس مین اور سپورٹس مین شپ سےپوری طرح باخبرہے اوریہی وجہ ہےکہ پچھلےدوسالوں میں سکول نےسپورٹس کےمیدان میں بھی بےشمارکامیابیاں حاصل کی اوران تمام کامیابیوں میں محمدآصف کاکردار سب سےنمایاں رہا۔
ادارےکومحمدآصف جیسےسٹوڈنٹس پرفخرہے جن کی بدولت ادارےکی اچھی شہرت برقرار رہی -ہم پرامیداوردعاگوہیں کہ یہ ننھا ستارہ اپنی پوری آب وتاب کےساتھ چمکےگااورآنیوالی نسلوں کےلئےایک اچھامثال قائم کرےگا۔

22/12/2025

آج سکول میں سالانہ نتائج کااعلان اور تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں مقامی نوجوانوں، پی ٹی سی اور خصوصی طورپر پرنسپل دانش سکول سسٹم باسی جناب شاہ زمان صاحب اوروکیل زمان صاحب نے شرکت کی اور بہترین کارکردگی دکھانےوالےبچوں کو نقد انعامات سے نوازا
سکول کی طرف سےشاندارکارکردگی (امتحان، حاضری، سپورٹس اورڈسپلن) کامظاہرہ کرنےوالےبچوں کواعزازات سےنوازاگیا ۔

تمام تعریفیں اللہ کے لئےہیں جوہمیں کامیابی کی نہیں سفرکاحکم دیتاہےسال 2025 کےسالانہ امتحانات (کلسٹرباسی) کےٹاپ 10 پوزیشن...
22/12/2025

تمام تعریفیں اللہ کے لئےہیں جوہمیں کامیابی کی نہیں سفرکاحکم دیتاہے
سال 2025 کےسالانہ امتحانات (کلسٹرباسی) کےٹاپ 10 پوزیشن ہولڈرز میں ہمارےسکول کےبچوں نےبےمثال کارکردگی کامظاہرہ کرتےہوئے پانچ پوزیشنز اپنے نام کیے
1st Karishma Subhan
2nd Muhammad Asif
7th Safna Bibi
8th Muhammad Salman
9th Aina BiBi
اس شاندار کامیابی پرتمام بچوں کےوالدین کوبہت بہت مبارک ہو اورامید ہےکہ یہ سعادت مند بچےآگےجاکرقوم کاسرمایہ بنیں گےاورقومی ترقی میں اپناشاندار کردار اداکرتے۔رہیں گے۔
Our Young

سیشن 2025-26 کےضلعی سطح کےتقریب تقسیم انعامات کے دوران
17/12/2025

سیشن 2025-26 کےضلعی سطح کےتقریب تقسیم انعامات کے دوران

11/12/2025

Brilliant Student of the school Mr. Razaullah is receiving best performance award in a hifi ceremony

سکول کےباصلاحیت بچے سپورٹس کےسالانہ مقابلوں (سرکل ڈہرئ) میں شاندار کارکردگی دکھانےپر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ڈپٹی ڈی ای ا...
04/12/2025

سکول کےباصلاحیت بچے سپورٹس کےسالانہ مقابلوں (سرکل ڈہرئ) میں شاندار کارکردگی دکھانےپر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ڈپٹی ڈی ای او، اےڈی اوسرکل،اے ڈی ای او پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ،سکول لیڈرز اورمعزز اساتذہ کرام سےایوارڈز وصول کررہےہیں۔
یادرہےکہ پورےسرکل میں ہمارےسکول کےبچوں نےایک بارپھربہترین کارکردگی کامظاہرہ کرتے کامیابیاں سمیٹی۔

26/11/2025

زما #سکول زما #جنت #
دسکول دماشومانو په زړه پوري ترانه/نظم


#ترانہ #ترنم #سکول #داخلہ مھم #ملی نغمہ

سکول ھذا کےپی ٹی سی اوروالدین نےمشترکہ طورپربچوں کی اسمبلی ، بزم ادب اورڈیبیٹس کےلئےاپنی مددآپ کےتحت ایک بہترین لاوڈ سپی...
17/11/2025

سکول ھذا کےپی ٹی سی اوروالدین نےمشترکہ طورپربچوں کی اسمبلی ، بزم ادب اورڈیبیٹس کےلئےاپنی مددآپ کےتحت ایک بہترین لاوڈ سپیکر ساونڈ سسٹم کاانتظام کیا۔اس اقدام سے یقیناً بچوں کی کارکردگی بہترہوجائیگی اور بہترین معیارکےحصول میں کامیابی ملےگی ۔
ہم اس بہترین اقدام پرپی ٹی سی چیئرمین، تمام اراکین اورزیرک والدین کا شکرگزارہیں جن کی قربانیوں کی بدولت بچوں کےلئےایک بہترین سہولت کاانتظام ممکن ہوا۔

آج بروز اتوار سکول کےبچوں کےلئےشانگلہ کےسب سےخوبصورت مقام  #کڑال میں ایک تربیتی کیمپ کا انعقادکیاگیا۔ جس میں بچوں کو آنے...
19/10/2025

آج بروز اتوار سکول کےبچوں کےلئےشانگلہ کےسب سےخوبصورت مقام #کڑال میں ایک تربیتی کیمپ کا انعقادکیاگیا۔ جس میں بچوں کو آنےوالے ہائی وولٹیج مقابلوں کےلئےذہنی اورجسمانی طورپرتیارکرنا اور ان کوفطرت کےقریب لانا تھا۔
دن بھربچوں کوآنیوالوں مقابلوں کی پریکٹس کروائی گئی، ان کےلئےلنچ تیارکیاگیا اور آخر میں ان کوماحول اور ماحولیاتی نظام کےحوالےپریکٹیکل علم فراہم کیاگیا۔
بچوں کوقدرتی ماحول برقرار رکھنے ، جنگلی حیات اور کمیاب ونایاب پودوں کی پہچان کرایاگیااور ان کوماحول کےتحفظ اورنگرانی کےحوالےسےتفصیلی معلومات فراہم کی گئی۔
امیدہےکہ یہ ایک روزہ تربیتی کیمپ کےانعقادسےبچوں کومقابلےجیتنےکےساتھ ساتھ قدرتی ماحول کوبرقرار رکھنےاوراسےبہتربنانےمیں مدد مل جائےگا۔

Address

Faiza
Alpurai
19100

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 12:30
Friday 07:30 - 23:00
Saturday 07:30 - 12:30

Telephone

+923430254433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Faiza Basi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Faiza Basi:

Shortcuts

Share

Category