17/12/2025
G P S Aloch No1
About school and education
17/12/2025
روزانہ صبح ایک گھنٹہ صرف اس کام میں گزر جاتا ہے کہ والدین کو کال کریں اور خاص طور پر کلاس فور کو اُن بچوں کے گھر بھجوانا پڑے جو غیر حاضر ہوتے ہیں تاکہ انہیں سکول میں حاضر کروایا جائے۔ کوئی کہتا ہے بچہ بیمار ہے، کوئی کہتا ہے کل آ جائے گا اور ایسی بہت سی باتیں جو کسی بھی طرح غیر حاضری
کا بہانہ نہیں یہ سب روزمرّہ کی کہانی بن چکی ہے
یہ محض ایک دردِ سر نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف اساتذہ ہی پر بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری بنتی ہے؟
والدین کو بھی یہ سمجھنا ہوگا کہ بچوں کو روزانہ سکول بھیجنا ان کی اولین ذمہ داری ہے۔ ہمیں رابطے کرنے کے بجائے والدین کو خود آگے بڑھ کر یہ سوچنا چاہیے کہ میرے بچے کی تعلیم میرے ہاتھ میں ہے۔
حاضری مکمل کرانے کی دوڑ میں اصل مقصد کہیں پیچھے رہ جاتا ہے — اور وہ ہے بچوں کی بہتر تعلیم۔
تعلیم تب ہی آگے بڑھے گی جب اسکول اور گھر دونوں اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے نبھائیں۔
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق صوبوں اور علاقوں کے موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعطیلات کی تاریخوں میں فریقین کا مکمل اتفاق رائے شامل ہے۔
وزارتِ تعلیم کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 16 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور ڈھائی ماہ تک تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔
پنجاب میں تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، جبکہ 13 جنوری 2026 کو تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھلیں گے، جس کے ساتھ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز بھی ہو گا۔
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر 2025 تک مقرر کی گئی ہیں، جبکہ پہاڑی علاقوں میں یہ دورانیہ خاصا طویل ہو گا اور 22 دسمبر 2025 سے 28 فروری 2026 تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے انتظامات اسی شیڈول کے مطابق کریں اور چھٹیوں کے دوران طلبہ کے لیے آن لائن اسائنمنٹس یا دیگر سرگرمیوں سے متعلق والدین کو بروقت آگاہ کیا جائے۔
14/11/2025
Winter zone
جماعت نرسری تا ہشتم سالانہ امتحان 2025 کا نوٹیفکیشن جاری
2 دسمبر سے سیکنڈ سمسٹر کے کورس میں امتحان لیا جائے گا
2 دسمبر تا 15 دسمبر ۔۔۔ پیپرز لئے جائیں گے۔
16 تا 19 دسمبر۔۔۔ پیپر چیکنگ اور نتائج تیاری
20 دسمبر۔۔۔ سالانہ نتائج ہونگے۔
ونٹر زون میں 21 دسمبر 2025 تا 28 فروری 2026 بچے کھیل کود کے لئے فارغ ہونگے۔ کیونکہ اس دوران کوئی کتاب بچوں کے ساتھ نہیں ہوگا۔
ونٹر زون کے بچوں کا یکم مارچ 2026 سے نیا سمسٹر شروع ہوگا۔
Huge congratulations to GPS Aloch No 1's cricket team on winning their third match against GPS Kaikor with a high margin! 🎉🏆
You're making the school proud with your incredible performance! Your team's dedication, teamwork, and passion for the game are truly inspiring. Keep the winning streak going! 💪🏏
Well done, team! 👏
(Wishing you many more victories ahead!)
Huge congratulations to GPS Aloch No 1's cricket team on winning their second match against GPS Gari Kandaw with a high margin! 🎉🏆
Your team's hard work, dedication, and teamwork have paid off, and you're making the school proud! Keep the momentum going and aim for many more victories! 💪🏏
Well done, team! 👏
"Happy Teachers' Day to all the incredible educators out there!
Today, we celebrate the tireless efforts, patience, and dedication of teachers who shape minds and inspire futures. To the staff of GPS Aloch No 1, I'm grateful for your hard work and commitment to nurturing young minds.
You plant seeds of knowledge, ignite curiosity, and empower students to reach their full potential. Your impact extends far beyond the classroom, shaping the next generation of leaders, thinkers, and changemakers.
Thank you for being role models, mentors, and friends. Your passion for teaching is contagious, and your influence will be felt for years to come.
Wishing all teachers a joyous Teachers' Day, filled with love, appreciation, and recognition for all that you do!"¹
کل سے پرائمری سکول حاضری ٹائم 8:30 جبکہ مڈل ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی حاضری ٹائم 8:15 ہوگی۔
23/09/2025
PDD_Program 2025-26
پرائمری ٹیچرز کے لئے PDD ٹریننگ کے حوالے سے فیسلیٹیٹرز کو ایک دن کی ٹریننگ دی جائے گی
"Heartfelt congratulations to Mr. Habib Ur Rahman(Khan G)on his well-deserved promotion from SPST (BPS-14) to PSHT (BPS-15) Your hard work, dedication, and commitment to excellence have paid off. Wishing you continued success and growth in your career. Congratulations again!" 🌟🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Aloch Puran
Aloch
19150
23/10/2025