15/10/2025
مومن خاتون جنت میں حورعین سے زیادہ اچھی حالت میں ہو گی؛ وہ مرتبے میں بلند تَر اور حُسن و جمال میں اُن سے بڑھ کر ہو گی!"
امام قرطبی رحمه الله
(تفسير القرطبي : 154/16)
یہاں اپنے رب کے بتاۓ ہوۓ طریقہ پہ رہین
تاکہ ہمیشہ کے گھر اپ اپنی مرضی سے رہ سکیں🥰