Hasrat Writes

Hasrat Writes وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا اک دن
تمہیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی

چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کرلی.وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا!
08/06/2025

چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کرلی.
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا!

کچھ لوگ اس لیے بھی زندگی سے نکل جاتے ہیں,کیونکہ ہم آیت الکرسی پڑھتے رہتے ہیں تو بلائیں ٹلتی رہتی ہیں...!!Hasrat Writes
08/06/2025

کچھ لوگ اس لیے بھی زندگی سے نکل جاتے ہیں,
کیونکہ ہم آیت الکرسی پڑھتے رہتے ہیں تو بلائیں ٹلتی رہتی ہیں...!!
Hasrat Writes

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں ...
19/05/2025

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھاؤ جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔
پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔ ‏گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔
پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔‏کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے.
Hasrat Writes

سحر ہوئی تو تجسس کی راکھ اڑنے لگی۔۔بس ایک رات میں دل سے اتر چکا تھا کوئی۔۔!!ہم اس کو چاہنے پہنچے تو ہم کو علم ہوا۔۔۔۔یہ ...
29/11/2024

سحر ہوئی تو تجسس کی راکھ اڑنے لگی۔۔
بس ایک رات میں دل سے اتر چکا تھا کوئی۔۔!!
ہم اس کو چاہنے پہنچے تو ہم کو علم ہوا۔۔۔۔
یہ کارِ خیر بہت پہلے کر چکا تھا کوئی۔۔۔۔۔
💞🌹💞
Hasrat Writes

ﮨﻢ ﺭﻭﺯ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﮔﺰﺭ جاتی ہے ﺍﮎ ﺩﻥ ﺷﺎﻡ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮔﺰﺭ جائیں گےHasra writes
29/11/2024

ﮨﻢ ﺭﻭﺯ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﮔﺰﺭ جاتی ہے
ﺍﮎ ﺩﻥ ﺷﺎﻡ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮔﺰﺭ جائیں گے
Hasra writes

Awwwww ya lO uth gaya Jan 🙌😂😂
27/11/2024

Awwwww ya lO uth gaya Jan 🙌😂😂

ہم عموماً کسی شخص سے نہیں  اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں 💞🌹💞Hasrat writers
27/11/2024

ہم عموماً کسی شخص سے نہیں
اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں 💞🌹💞
Hasrat writers

14/10/2024

*زوال آتـــْؔـا ہـــْؔـے ہـــْؔـر شـــْؔـے پـــْؔـہ یـــْؔـہ ســـْؔـنا تـــْؔـھا مـــْؔـگر*

*ہمـــْؔـارے غـــْؔـم کـــْؔـو تـــْؔـو مسلـــْؔـسل عـــْؔـروج حـــْؔـاصل ہـــْؔـے🩹💐❤‍🩹*

درد کی ازیت ،وہی جانتا ہے جو سہہ رہا ہے،،،باقی سب تو قیاس آرائیاں ہی کر سکتے ہیں ،،،😥😥
14/10/2024

درد کی ازیت ،وہی جانتا ہے جو سہہ رہا ہے،،،
باقی سب تو قیاس آرائیاں ہی کر سکتے ہیں ،،،😥😥

*اگر ہزار  منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں اور اگر  کوئی ایک اچھا، خاندانی اور مخلص دوست آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو...
14/10/2024

*اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں اور اگر کوئی ایک اچھا، خاندانی اور مخلص دوست آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین مانیں آپ کبھی گر نہیں سکتے۔

04/10/2024

_اک جنازے کى خاطرساره جهاں نکلا
اِک وه نه نکلا جس کى خاطر جنازه نکلا🥹

02/10/2024

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا 💔
*✍️hasrat writes👑*

Address

Allu Multan
302

Telephone

+923084871739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasrat Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hasrat Writes:

Shortcuts

Share

Category