The Smart School-Shareef Ashraf Campus-Ellah abad

The Smart School-Shareef Ashraf Campus-Ellah abad ....Tomorrow is our destiny

پلٹنا جھپٹنا ،جھپٹنا پلٹنا۔ لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ دی سمارٹ سکول الہ آباد کیمپس میں آج سالانہ سپورٹس گالا 2025 کا ...
13/12/2025

پلٹنا جھپٹنا ،جھپٹنا پلٹنا۔ لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
دی سمارٹ سکول الہ آباد کیمپس میں آج سالانہ سپورٹس گالا 2025 کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبہ نےبھر پور طریقے سے حصہ لیا طلبہ نے 20 کے قریب مختلف گیمز میں حصہ لیا ،بعدازاں جیتنے والے بچوں میں انعامات اور میڈلز تقسیم کیے گئے
انتظامیہ:دی سمارٹ سکول الہ آباد کیمپس مولا پور روڑ الہ آباد 03017989519

۔۔۔۔۔۔Happy Teacher's Day ۔۔۔۔۔۔۔دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس)میں آج استاد کے عالمی دن کے موقع پر بچوں نے مخ...
04/10/2025

۔۔۔۔۔۔Happy Teacher's Day ۔۔۔۔۔۔۔
دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس)میں آج استاد کے عالمی دن کے موقع پر بچوں نے مختلف انداز میں آپنے اساتذہ اکرام سے محبت کا اظہار کیا آخر میں مینجمنٹ کی جانب سے اساتذہ اکرام کی تعظیم میں کیک کاٹا گیا اور معزز اساتذہ کو انعامات سے نوازا گیا
انتظامیہ: دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس) مولا پور روڑ الہ آباد 03019305718

دی سمارٹ سکول الہ آباد کیمپس میں آج بچوں کی انگلش کو اچھا کرنے کے لیئے (پاکستان سپیلنگ بی)کے اشتراک سے اسپیلنگز کے مقابل...
30/09/2025

دی سمارٹ سکول الہ آباد کیمپس میں آج بچوں کی انگلش کو اچھا کرنے کے لیئے (پاکستان سپیلنگ بی)کے اشتراک سے اسپیلنگز کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف کلاسز کے بچوں نے حصہ لیا ۔۔
آخر میں اول دوم سوم پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں (رانا مرتضیٰ نصیر )ایڈمن کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے گئے
انتظامیہ:دی سمارٹ سکول الہ آباد کیمپس 03019305718

01/06/2025

ملا تیرا اشارہ تو دیوانہ وار پہنچے ہیں
جہاں بھر سے تیرے بندے سر دربار پہنچے ہیں

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
😭😭😭😭😭

28/05/2025

دی سمارٹ سکول الہ آباد کے بچے یوم تکبیر کےموقع پر پاک فوج سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوے۔۔۔۔۔۔۔

دی سمارٹ سکول الہ آباد کی طرف سے معزز سٹاف کیلئے ٹی ڈی سی پی ریسٹورنٹ چھانگا مانگا جنگل میں شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا ...
03/05/2025

دی سمارٹ سکول الہ آباد کی طرف سے معزز سٹاف کیلئے ٹی ڈی سی پی ریسٹورنٹ چھانگا مانگا جنگل میں شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا بعد ازاں مہتابی جھیل اور جنگل ٹرین اور جھولوں کا انتظام بھی کیا گیا
انتظامیہ دی سمارٹ سکول حافظ محمد شریف اشرف کیمپس مولا پور روڑ الہ آباد 03017989519

آج دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس)الہ آباد میں (RED)سرخ کلر ڈے اور WATER MELON)تربوز ڈے منایا گیا جس میں بچے س...
02/05/2025

آج دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس)الہ آباد میں (RED)سرخ کلر ڈے اور WATER MELON)تربوز ڈے منایا گیا جس میں بچے سرخ رنگ کے کپڑے ملبوس کر کے آے اور ساتھ تربوز بھی لے کے آے تھے
معزز اساتذہ اکرام نے سرخ رنگ اور تربوز کی افادیت کے بارے میں بچوں کو آگاہ کیا۔۔۔۔۔۔۔
انتظامیہ دی سمارٹ سکول حافظ محمد شریف اشرف کیمپس مولا پور روڑ الہ آباد 03017989519

26/04/2025

دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس) الہ آباد کے زیرِ اہتمام ٫٫بچوں کے سدھار میں ماں کا کردار،، کے حوالے سے ایک خوبصورت ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز اساتذہ اکرام پرنسپل ماریہ نوید اور ڈائریکٹر دی سمارٹ سکول الہ آباد حافظ نوید الحسن اشرف سمیت سب نے بچوں کی تربیتی اقدار کو اجاگر کرتے ہوے آپنے آپنے خیالات کا اظہار کیا شرکت کرنے والی ماؤں نے پروگرام کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہارِ کیا اور کہا کے ایسے تربیتی سیشن منعقد کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے معزز سٹاف نے مختلف کلاسز کے سلیبس میں سے ایکٹویٹیز کروا کے خواتین سے خوب داد سمیٹی ۔ معزز ماؤں نے سیشن کے آخر میں تحریری طور پے سکول انتظامیہ کے اس سیشن پے آپنے آپنے کومنٹس بھی دیئے جو پروگرام کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت تھے ۔سکول انتظامیہ نے آنے والی معزز ماؤں اور ٹیوٹرز کے لیئے ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا تھا۔
انتظامیہ:دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس) مولا پور روڑ الہ آباد 03017989519

دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس) الہ آباد کے زیرِ اہتمام ٫٫بچوں کے سدھار میں ماں کا کردار،، کے حوالے سے ایک خوب...
26/04/2025

دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس) الہ آباد کے زیرِ اہتمام ٫٫بچوں کے سدھار میں ماں کا کردار،، کے حوالے سے ایک خوبصورت ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز اساتذہ اکرام پرنسپل ماریہ نوید اور ڈائریکٹر دی سمارٹ سکول الہ آباد حافظ نوید الحسن اشرف سمیت سب نے بچوں کی تربیتی اقدار کو اجاگر کرتے ہوے آپنے آپنے خیالات کا اظہار کیا شرکت کرنے والی ماؤں نے پروگرام کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہارِ کیا اور کہا کے ایسے تربیتی سیشن منعقد کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے معزز سٹاف نے مختلف کلاسز کے سلیبس میں سے ایکٹویٹیز کروا کے خواتین سے خوب داد سمیٹی ۔ معزز ماؤں نے سیشن کے آخر میں تحریری طور پے سکول انتظامیہ کے اس سیشن پے آپنے آپنے کومنٹس بھی دیئے جو پروگرام کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت تھے ۔سکول انتظامیہ نے آنے والی معزز ماؤں اور ٹیوٹرز کے لیئے ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا تھا۔
انتظامیہ:دی سمارٹ سکول (حافظ محمد شریف اشرف کیمپس) مولا پور روڑ الہ آباد 03017989519

Address

Allahabad
55221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smart School-Shareef Ashraf Campus-Ellah abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Smart School-Shareef Ashraf Campus-Ellah abad:

Shortcuts

Share

Category