22/06/2026
اے ربِ کریم! آج کے دن کو ہمارے لیے خیر، برکت اور کامیابی کا ذریعہ بنا۔ ہمارے دلوں کو اپنی محبت اور قرآنِ مجید کے نور سے منور فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اپنی خاص رحمتوں کے سائے میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨
#دعا
ٰہی
🌹📖🤲