Happy new Year 2026
Alfalah hss alipur
تعمیر انسانیت کیلئے کوشاں
School Trip Vibes
Fun time
محترم والدین
آپ سے گزارش ہے کہ:
اپنے بچوں کے لیے ہیلمٹ لازمی دلائیں۔
اگر آپ کے بیٹے کا شناختی کارڈ یا موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں بنا تو فوراً بنوائیں۔
اگر آپ کے بیٹے کی عمر کم ہے تو براہِ کرم اسکول آنے جانے کے لیے کوئی محفوظ متبادل انتظام کریں۔ موٹر سائیکل ہرگز نہ دیں۔
غفلت یا سستی کی صورت میں پولیس کی جانب سے آپ کے بیٹے پر جرمانہ یا گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، جو بعد میں آپ کے لیے پریشانی کا باعث بنے گی۔
School Trip at Multan
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ادارہ ہٰذا کے اولڈ سٹوڈنٹ اسامہ علی گجر
اوچ شریف موٹروے ایم فائیو موٹروے
حادثے میں وفات پا گئے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
آمین
07/11/2025
Pre 9th Class has been started now
Admissions are opened
Daily Sports
(Hostel Students)
Weekend Final Match
🏏 Afternoon vibes = Cricket + Chill! Perfect hostel student relaxation time 🎯🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Taimoor Town
Alipur
34450