Asif Saleem Higher Secondry School Alipur

Asif Saleem Higher Secondry School Alipur It is official page of Asif saleem collage Alipur.Please like this page for promote it.Thanks

11/06/2025
فلسطین کے مشہور سائنس دان اور غزہ اسلامک یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سفیان طیبہ بھی بمباری میں شہید ہوگئے ہیں۔ انا ال...
04/12/2023

فلسطین کے مشہور سائنس دان اور غزہ اسلامک یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سفیان طیبہ بھی بمباری میں شہید ہوگئے ہیں۔ انا الیہ وانا الیہ رجعون

سکول بیگ ختم کرو . . . سکول کے ہیوی بیگ کی بجائے فائل نما بیگ ہونے چاہییں جس میں بچوں کے روزمرہ کام کے کا ریکارڈ ہو بس. ...
26/11/2023

سکول بیگ ختم کرو . . . سکول کے ہیوی بیگ کی بجائے فائل نما بیگ ہونے چاہییں جس میں بچوں کے روزمرہ کام کے کا ریکارڈ ہو بس. باقی بُکس اور نوٹ بُکس سکول میں ہی رکھی جائیں . . . لکھنے یا رٹے مارنے کےلیے گھر کا کام تفویض کرنے کی بجائے روز کی چھوٹی چھوٹی پریکٹِکل اسائنمنٹس دی جائیں اور مہینہ کے آخر پہ 4-5 بچوں کا گروپ بناکر اُنہیں پراجیکٹ دیا جائے. اور اِن تمام اسائنمنٹس اور پراجیکٹ کے باقاعدہ مارکس رکھے جائیں. اِس سے کیا ہوگا کہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھیں گی اور ٹیم ورک کا جذبہ بھی پیدا ہوگا جس سے وہ مسائل کا حل نکالنا سیکھ سکیں گے. وگرنہ تو ہم copy pasters ہی پیدا کرتے رہیں گے. —

مفت کھانا کھائیں.....!جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:مفت ویلڈنگ سیکھیں مفت ...
26/11/2023

مفت کھانا کھائیں.....!
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے،
ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو۔

سوچ کے نئے زاویے

‏دیار عشق میں اپنا مقام پیداکر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کرخدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا ...
09/11/2023

‏دیار عشق میں اپنا مقام پیداکر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر ♥️
‎
‎

تندرست اور صحتمند زندگی کے لیے 20 رہنما اصولاس پوسٹ پر غور و فکر کیجیے۔ اسے جلد بازی میں اگنور مت کیجیے اور اپنی زندگی ک...
03/11/2023

تندرست اور صحتمند زندگی کے لیے 20 رہنما اصول
اس پوسٹ پر غور و فکر کیجیے۔ اسے جلد بازی میں اگنور مت کیجیے اور اپنی زندگی کو خوبصورت بنانے میں اس سے مدد لیجیے۔

*🇵🇰آج غازی علم الدین شہید کا 94 واں یوم شہادت ہے، غازی علم دین شہید نےایک راج پال گستاخ رسول کو واصل جہنم کیاتھا، پھرآج ...
31/10/2023

*🇵🇰آج غازی علم الدین شہید کا 94 واں یوم شہادت ہے، غازی علم دین شہید نےایک راج پال گستاخ رسول کو واصل جہنم کیاتھا، پھرآج ہی کی تاریخ یعنی 31 اکتوبر 1929 🇬🇧انگریز دور میں غازی علم الدین شہید کو🇵🇰 میانوالی جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیاتھا۔*
*شہید کی جو موت ھے۔۔۔وہ قوم کی حیات ھے۔۔۔۔۔*
*شہادت ھے مقصود و مطلوب مومن، نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی۔*
*اللہ تعالیٰ غازی علم الدین شہید کےدرجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین*

Address

Bahawal Canal
Alipur

Telephone

+923002728290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Saleem Higher Secondry School Alipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category