Govt Special Education Center Ali Pur

Govt Special Education Center Ali Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Special Education Center Ali Pur, Education, Alipur.

بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھسآیا.یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے...
02/04/2024

بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھسآیا.
یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا. گھبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گھونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی. دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کھولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بھینٹ چڑھ گیا تھا
بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے.
اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں

کچھ چیزوں کو
کچھ لوگوں کو
کچھ حوادث کو
کچھ کاموں کو
کچھ باتوں کو
نظر انداز کرنا چاہیئے.

اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکهائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بهی لے لیں.

سب سے بڑی قوت۔۔۔قوتِ برداشت ہے

صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں۔۔۔ نہ کسی کی نظروں میں...

03/03/2024
23/08/2022

حکومت پنجاب ، سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈویژنل آفیسر ڈیرہ غازیخان میڈم ریحانہ امبرین صاحبہ کی ہدایت پر گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر علی پور میں انسداد ڈینگی مہم واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سکول سٹاف ممبرز اور بچوں نے بھرپور شرکت کی ، سٹاف نے بچوں کو ڈینگی کے حوالے سے ہدایات فراہم کی اور ڈینگی سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے بارے میں آگاہی دی۔ اس کے علاوہ تحصیل ہیڈکوارٹر علی پور کے تعاون سے لیڈی ڈاکٹر سمیرا صاحبہ نے بھی بچوں کو ڈینگی کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دی۔ اس کے علاوہ ریسکیو آفیسرز اور ٹریفک وارڈن نے بھی بھرپور شرکت کی اور انسداد ڈینگی مہم واک کو کامیاب اور پرامن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

28/09/2016
Uniform delivered at Govt. Special education center Ali Pur...
29/10/2015

Uniform delivered at Govt. Special education center Ali Pur...

Taqreeb Taqseem uniform at Govt. Special education center Ali Pur District M.Garh 2015
20/10/2015

Taqreeb Taqseem uniform at Govt. Special education center Ali Pur District M.Garh 2015

Address

Alipur
K

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Special Education Center Ali Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category