Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh

Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh A great institute for Islamic studies in southern Panjab Pakistan

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔اللہ رب العزت  ...
12/08/2026

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙

الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
اللہ رب العزت صاحب حفظہ اللہ استاد محترم صاحب حفظہ اللہ اور استاد محترم حفظہ اللہ کا یہ مبارک سفر اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

*دل کی گہرائیوں سے عمرہ مبارک!*
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے گھر اور دربارِ رسالت ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh


07/08/2026

#
علماءِ دیوبند کی علمی عظمت، دینی خدمات اور امت کی رہنمائی ایک روشن حقیقت ہے۔

02/08/2026

دلوں کو جوڑنے والی خوبصورت ملاقات ❤️

استادِ محترم اور حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب کی خوشگوار ملاقات۔

اللہ تعالیٰ ان اکابر کی دینی و ملی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، صحت و عافیت سے نوازے، اور امتِ مسلمہ کے لیے ان کا سایہ قائم رکھے۔ آمین۔



Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh

25/07/2026

🎙️ جب اکابر بولتے ہیں، تو الفاظ نہیں، تاریخ بولتی ہے۔

بڑے لوگوں کی عظمت کا یہی ہوتا ہے احترام،
بڑے ہی لوگ کرتے ہیں بڑوں کا اعتراف۔

حضرت مولانا صاحب قائد جمعیت حضرت مولانا ٰن صاحب کی قیادت، بصیرت اور خدمات پر نہایت قیمتی تاثرات۔

ضرور سنیے اور آگے شیئر کیجیے۔

10/07/2026

استقبالیہ اعترافِ خدمات سیمینار

کے زیرِ اہتمام منعقدہ استقبالیہ و اعترافِ خدمات سیمینار میں حضرت مولانا پروفیسر #محمدمکی صاحب، مدیر جامعہ امدادیہ حبیب المدارس یاکی والی، تحصیل علی پور کا خطاب
اللہ تعالیٰ قائدِ وفاق المدارس حضرت مولانا قاری صاحب کو اخلاص و استقامت عطا فرمائے، ان کی دینی و ملی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے، اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کو مزید ترقی و استحکام نصیب فرمائے۔ آمین۔




Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh

مہتمم جامعہ امدادیہ حبیب المدارس یاکی والی تحصیل علی پور حضرت مولانا پروفیسر  #محمدمکی صاحب اور مولانا کلیم احمد لدھیانو...
08/07/2026

مہتمم جامعہ امدادیہ حبیب المدارس یاکی والی تحصیل علی پور حضرت مولانا پروفیسر #محمدمکی صاحب اور مولانا کلیم احمد لدھیانوی صاحب وفد کے ، ہمراہ جامعہ خیرالمدارس آمد، قائد وفاق المدارس حضرت مولانا قاری صاحب کو ساتویں مرتبہ وفاق المدارس کے ناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کی دینی، تعلیمی اور تنظیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کی صحت، درازیٔ عمر اور مزید کامیابیوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢استاد محترم حضرت مولانا محمد مکی صاحب کے چچا زاد بھائی محمد صادق مدنی صاحب...
02/07/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢
استاد محترم حضرت مولانا محمد مکی صاحب کے چچا زاد بھائی محمد صادق مدنی صاحب کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئ

        Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh
26/05/2026





Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh

   گورنمنٹ گریجویٹ کالج علی پور  اسسٹنٹ پروفیسرِ (شعبہ) اسلامیات   صاحب کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے  "بہترین اسسٹنٹ پروفی...
13/05/2026


گورنمنٹ گریجویٹ کالج علی پور اسسٹنٹ پروفیسرِ (شعبہ) اسلامیات صاحب کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے
"بہترین اسسٹنٹ پروفیسرِ اسلامیات" کے اعزاز سے نوازا گیا ہے

یہ اعزاز #استادمحترم کی محنت، پیشہ ورانہ لگن اور تدریس کے میدان میں
شاندار خدمات کا اعتراف ہے.

اللہ تعالیٰ استاذ محترم کی کامیابیوں میں مزید اضافہ فرمائے۔

Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh

01/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
جامعہ امدادیہ حبیب المدارس یاکی والی کے استاذالحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب کےوالد ماجد رح انتقال فرما گئے ہیں نمازجنازہ کل بروزہفتہ آبائی علاقہ بانہ رویہ صبح 9:00 بجے ہوگی

Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh

Address

Alipur
34450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Imdadia Habib UL Madaris Yaki Wali Ali Pur Muzaffar Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share