Arfa Girls Acadmy

Arfa Girls Acadmy An insititute for students where they can attain quality coaching.

15/05/2022
04/02/2022
Date sheet for 9th&10th2021
24/02/2021

Date sheet for 9th&10th
2021

12/02/2021

جنم دن مبارک چارلس ڈارون

چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا۔ اسنے نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لیکر آیا۔

ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا وہ پھر کیمبرج میں دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔ اسے پڑھائی کی بجائے گھڑ سواری اور بندوق چلانا زیادہ اچھا لگا اس کے باوجود اس کی دلچسپیوں کو دیکھتے ہوئے اسے مطالعاتی بحری جہاز بیگل کے مہم جویانا سفر کے لیے منتحب کر لیا جاتاہے۔ ڈارون 1831 میں 22سال کی عمر میں بیگل پر دنیا کے گرد سفر پر روانہ ہوا اس لمبے سفر کے دوران میں ڈارون بہت قدیم قبیلوں سے ملا بہت سارے فوسل دریافت کیۓاور بہت زیادہ تعداد میں پودوں اور جانوروں کا مشاہدہ کیا ان مشاہدات کو اس نے بڑی تفصیل سے قلم بند کیا۔

ان مشاہدات کی بنیاد پر اسنے بے شمار کتابیں لکھیں جن میں سب سے مشہور اصل الانواع (Origin Of Species) ہے۔ ڈارون کے نظریہ ارتقا کو اب سائنس کی مسلمہ حقیقت کا درجہ حاصل ہے-

بشکریہ وکی پیڈیا

11/02/2021

We warmly welcom our new students.

Address

Near Commeti Ground
Alipur

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:00
Tuesday 16:00 - 18:00
Wednesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Friday 16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00

Telephone

+923027499569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa Girls Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Arfa Girls Acadmy:

Shortcuts

Share

Category