GHS Mud Wala

GHS Mud Wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Mud Wala, School, Mud Wala, Alipur.

نہم رزلٹ گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا۔محمد سفیان رول نمبر 130703 نے 555 میں سے 512 نمبر حاصل کیے۔
02/09/2026

نہم رزلٹ گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا۔
محمد سفیان رول نمبر 130703 نے 555 میں سے 512 نمبر حاصل کیے۔

مظفرگڑھ کے چند دیدہ زیب گراؤنڈز، گرینری اور پودوں کے لحاظ سے سکولوں میں سے ایک گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا۔گرمی کی چھٹیاں ...
22/08/2026

مظفرگڑھ کے چند دیدہ زیب گراؤنڈز، گرینری اور پودوں کے لحاظ سے سکولوں میں سے ایک گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا۔
گرمی کی چھٹیاں اپنے اختتام کو پہنچیں۔
والدین اور طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پورے پنجاب میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول 24 اگست 2026 بروز سوموار سے سکول انشاءاللہ کھل جائیں گے۔

شاندار رزلٹ کا سلسلہ کوئی اج نیا نہیں ہے 2016 سے مسلسل بہترین رزلٹ۔گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔پچھلے سال نہم کلاس میں محم...
08/08/2026

شاندار رزلٹ کا سلسلہ کوئی اج نیا نہیں ہے 2016 سے مسلسل بہترین رزلٹ۔
گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔
پچھلے سال نہم کلاس میں محمد حسنین پنوہاں نے ٹاپ کیا تھا مگر اس دفعہ دوسرا نمبر حاصل کیا۔
محمد حسنین پنوہاں دہم 2026, 1200 میں سے 1135 نمبر۔

الحمدللہ شاندار رزلٹ 2025 ۔
گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا کے طالب علم محمد حسنین پنوہاں نے 555 میں سے 534 نمبر لے کر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اس کے علاوہ تمام طلباء پاس ہوئے اور رزلٹ 100 فیصد رہا۔
معظم پنوہاں نے 533 ،الیاس گورائیہ نے 523 ، انصر عباس گھلو نے 519 اور ایاز گھلو نے 515 نمبر حاصل کئے ۔

07/08/2026
جماعت اول ,ششم, نہم اور تمام جماعتوں میں داخلے جا ری ہیں۔علم کی شمع جلانے والے اور محنت کا پھل پانے والے ہمارے ہونہار طل...
06/08/2026

جماعت اول ,ششم, نہم اور تمام جماعتوں میں داخلے جا ری ہیں۔
علم کی شمع جلانے والے اور محنت کا پھل پانے والے ہمارے ہونہار طلبا! 🌟🏆
گورنمنٹ ہائی اسکول مڈ والا تحصیل علی پور کے دسویں جماعت کے شاندار رزلٹ 2026ء کی جھلکیاں۔
تمام پوزیشن ہولڈرز اور پوری کلاس کے طلباء کو مستقبل کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور مبارکباد۔
اس کامیابی کے پیچھے ہمارے محنتی اساتذہ کرام کی انتھک محنت شامل ہے۔ 💐

شاندار رزلٹ۔گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔دہم کلاس رزلٹ 2026 انسر عباس گھلوولد غلام عباس گھلو 1200 میں سے 1111 نمبر۔
06/08/2026

شاندار رزلٹ۔
گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔
دہم کلاس رزلٹ 2026
انسر عباس گھلوولد غلام عباس گھلو 1200 میں سے 1111 نمبر۔

شاندار رزلٹ۔گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔دہم کلاس رزلٹ 2026 محمد حسنین پنوہاں 1200 میں سے 1135 نمبر۔
06/08/2026

شاندار رزلٹ۔
گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔
دہم کلاس رزلٹ 2026
محمد حسنین پنوہاں 1200 میں سے 1135 نمبر۔

الحمدللہ دہم کلاس شاندار رزلٹ 2026 ۔گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔ معظم پنوہاں نے 1200 میں سے 1151 نمبر لے کر سکول میں ٹپ ک...
06/08/2026

الحمدللہ دہم کلاس شاندار رزلٹ 2026 ۔
گورنمنٹ ہائی سکول مڈ والا ۔
معظم پنوہاں نے 1200 میں سے 1151 نمبر لے کر سکول میں ٹپ کیا۔

16/04/2026

انے والوں کو خوش امدید جانے والوں کو الوداع۔

اج ہمارے سکول کے نہایت ہی ہر دل عزیز اور ہر فن مولا لیب اٹینڈنٹ سجاد خان صاحب اور ملک الطاف حسین بنوہاں کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر نہایت عزت و احترام کے ساتھ پارٹی دی کر الوداع کیا گیا جبکہ نئے انے والے ٹیچر صاحبان جناب وقاص احمد خان اور یاسر خان کو سکول میں جوائن ہونے پر خوش امدید کیا گیا

Address

Mud Wala
Alipur

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+6625467300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Mud Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category