12/04/2026
سٹار ہائیر سیکنڈری سکول علی پور
پلے گروپ تا پری نہم کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے۔
نیو فرسٹ ائیر کلاسز کا آغاز 2026-04-20 سے ہوگا
ذہین اور مستحق اسٹوڈنٹس کے لئے خصوصی سکالرشپ-نہم میں 500 سے زائد نمبر پر ٹیوشن فیس فری (محدود نشستوں پر )-
داخلے جاری ہیں۔
رابطہ نمبر 03012221972 03013335048