Syed Hussain Reza Naqvi

Syed Hussain Reza Naqvi وما علینا الاالبلاغ

دعا برائے صحت و سلامتی خطیب مکتب اھل البیت ع مولانا خادم حسین گھاگھری صاحب
20/09/2026

دعا برائے صحت و سلامتی خطیب مکتب اھل البیت ع
مولانا خادم حسین گھاگھری صاحب

بزرگان کے محضر میں شرفیابی۔حضرةآیةالله حافظ سیدریاض حسین نجفی مدظلہملک العلماء علامه ملک اعجازحسین نجفی  مدظلہ
19/09/2026

بزرگان کے محضر میں شرفیابی۔
حضرةآیةالله حافظ سیدریاض حسین نجفی مدظلہ
ملک العلماء علامه ملک اعجازحسین نجفی مدظلہ

دعائے صحت و سلامتی برائےعمدةالموحدين جناب محترم سیداشتیاق حسین کاظمیصاحب آف مانچسٹر بری یوکےUK
18/09/2026

دعائے صحت و سلامتی برائے
عمدةالموحدين جناب محترم سیداشتیاق حسین کاظمی
صاحب آف مانچسٹر بری یوکےUK

باسمہ جلت عظمتہ۔عن الامام زین العابدین عمجالسةالصالحين داعية الى الصلاح
18/09/2026

باسمہ جلت عظمتہ۔عن الامام زین العابدین ع
مجالسةالصالحين داعية الى الصلاح

14/09/2026
الحمد للہ حوزة علمية نجف اشرف کیطرف سے لجنہ،کمیٹی کی رپورٹ کیمطابق فقہاء کی لسٹ میں حضرت استاذالعلماء آیت اللہ السیدمحمد...
14/09/2026

الحمد للہ حوزة علمية نجف اشرف کیطرف سے لجنہ،کمیٹی کی رپورٹ کیمطابق فقہاء کی لسٹ میں حضرت استاذالعلماء آیت اللہ السیدمحمدیارشاہ النقوی النجفی رح کا اسم مبارک شامل ہونےکو باقاعدہ آفیشل پیجز پر بھی پوسٹ کیا گیا۔۔
۔خانوادہ،تلامذہ،حلقہ ارادت اور وطن عزیز کے روحانیون اور علماء دوست مخلصین کیلیئے ایک اعزاز ہے۔
مومنین،علماء،فضلاء کے گروپ میں بھی پوسٹ کو شیئر کیا جائے تو
لا باس.من باب فاما بنعمة ربك فحدث..

تشکر از:
حجة الاسلام والمسلمین آقای السیدضیاءالحسن النقوی النجفی دام ظلہ
سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان۔
معلم حوزہ علمیه جامعةالمنتظرلاهور۔

22،23  اکتوبر جمعرات،جمعہ 2026پاکستان میں حوزہ فقہ و اصول کےبانی استاذالعلماء حضرة آیت اللہ العلامہ السید محمدیار شاہ ال...
13/09/2026

22،23 اکتوبر جمعرات،جمعہ 2026
پاکستان میں حوزہ فقہ و اصول کےبانی استاذالعلماء حضرة
آیت اللہ العلامہ السید محمدیار شاہ النقوی النجفی رح کی 36 ویں برسی و جلسہ جامعہ دارالھدی محمدیہ علی پور

استاذالعلماء حضرة آیت اللہ السیدمحمدیارشاہ النقوی النجفی رح
12/09/2026

استاذالعلماء حضرة آیت اللہ السیدمحمدیارشاہ النقوی النجفی رح

Address

Alipur

Telephone

+923006863957

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hussain Reza Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Syed Hussain Reza Naqvi:

Shortcuts

Share