24/08/2026
🎉 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉
Alipur College کے لیے یہ ایک اور قابلِ فخر لمحہ ہے کہ BS Chemistry – 8th Semester کے طلبہ نے 100% Result حاصل کر کے اپنی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور ادارے کی بہترین تعلیمی کاوشوں کو ثابت کر دیا۔
🏆 100% RESULT — BS CHEMISTRY
📚 8th Semester
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی انتھک محنت، قابلِ فخر اساتذہ اور والدین کے اعتماد کا ثمر ہے۔ ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے Congratulations پیش کرتے ہیں۔ 💐
Alipur College — Quality Education, Bright Future
الحمدللہ، کامیابیوں کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔ ✨