20/12/2025
السلام وعلیکم
گورنمنٹ پنجاب کی ہدایت کے مطابق
الحسنین پبلک سکول
کل بروز اتوار 21 دسمبر سے سردیوں کی چھٹیوں کیلیے بند رہے گا۔
چھٹیاں ختم ہونے پر سکول بروز سوموار 12 جنوری سے کھلے گا ۔
والدین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو سردی سے بچائیں
گرم لباس کا لاذمی انتظام کریں۔
بچوں کو چھٹیوں کا ہوم کرنے کی روزانہ تلقین کریں۔