02/05/2024
کیا آپ ان سے محبت رکھتے ہیں ❤️🩹
اللہ ان کو لمبی عمر عطا کرے اور ان سے پیار کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲
شیخ الحدیث حضرت مولانا انوارالحق صاحب (نائب مھتم جامعہ
حضرت مولانا انوارالحق صاحب شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند ثالث ہے اورجامعہ دارالعلوم حقانیہ میں نائب مہتم اوراستاذ الحدیث کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہیں ہیں نیز حضرت وفاق المدارس العربیۃ پاکستان کے نائب صدر بھی ہیں۔
02/05/2024
کیا آپ ان سے محبت رکھتے ہیں ❤️🩹
اللہ ان کو لمبی عمر عطا کرے اور ان سے پیار کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲
23/10/2023
28/04/2023
13/04/2023
جامعہ دارالعلوم حقانیہ ۔اکوڑہ خٹک
07/04/2023
تخصص فی الدعوہ والارشاد، تخصص فی الحدیث اور تخصص فی اللغۃ العربیہ کی کامیابی کے بعد " تخصص فی التفسیر" کا آغاز کیا جارہا ہے، یہ سب جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مہتمم سیدی وسندی و استادی شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد #انوارالحق مدظلہ کی خصوصی سرپرستی اور شعبہ تخصصات کے صدر سیدی و محسنی حضرت مولانا #راشدالحق سمیع صاحب کی اصاغر نوازی اور دارالعلوم کے دیگر اساتذہ و ناظمین کی بھرپور حوصلہ کی وجہ سے ممکن ہوا، اللہ تعالیٰ اکابرین کے اس اعتماد کی لاج رکھنے کی توفیق دے اور دارالعلوم کے جملہ شعبوں کو مزید ترقیات سے نوازے آمین ۔
✍️ حضرت مولانا سید حقانی
نگران تخصص فی التفسیر وعلومہ و مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک
11/04/2022
داخلے جاری ہے
تفصیلات کے لیے رابطہ کریں :
+923119430131