Jamia Mazahir Ul Quran Online Academy

Jamia Mazahir Ul Quran Online Academy � Expert Male & Female Dari ( Persian ), English, Urdu,Pashto, Arabic, Teachers.
� Flexible Timings.

18/08/2026
18/08/2026

آگر آپ کو کوئی روک ٹوک کرتا ہے تو اسے غنیمت سمجھیں کیونکہ بغیر مالی کے باغ جلدی ویران ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔ 🥹💯

18/08/2026

*یقین ایسا ہونا چاہیے`✨🌸*
*کہ اگر دیر ہو رہی ہےتو وہ بہتری کے لیے ہو رہی ہےاگر روک دیا گیا ہے تو کسی نقصان سے بچانے کے لیے ہے جو مانگا وہ ملا تو نعمت ہےجو نہ ملا وہ بھی رحمت ہے. یقین کا مطلب یہ نہیں کہ ہر چیز آپ کی مرضی سے ہو بلکہ یقین کا مطلب ہے ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہو اور وہی بہتر ہے!*

جب کـوئـی دُنیاوی طـور پـر اُونچـے رُتبـے والا شخـص آپ کـو کہـہ دے کـہ میں آپ کـے سـاتھ ہوں تو آپ تسلـی میں آ جاتـے ہیں ...
18/08/2026

جب کـوئـی دُنیاوی طـور پـر اُونچـے رُتبـے والا شخـص آپ کـو کہـہ دے کـہ میں آپ کـے سـاتھ ہوں تو آپ تسلـی میں آ جاتـے ہیں لیکن جب اللّٰہ ربُ العـزت آپ کو فـرمـا رہـے ہیں کـہ میں صبر کرنـے والوں کـے ساتھ ہوں تو آپ اِس کو معـمُـولـی کیوں سمجھتـے ہیں

18/08/2026

*نبی کریم ﷺ کی محبت ہی انسان کے دل کا حقیقی سکون اور زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے کیونکہ جس دل میں آپ ﷺ کی سچی الفت بس جائے وہی دل دنیا اور آخرت کی تمام تر حقیقی نعمتوں اور سچی دولت سے مالا مال ہوتا ہے*
✒️

18/08/2026

گرمیوں میں ہم گرمی کی شکایت کرتے ہیں، اور سردیوں میں سردی کی، لیکن جنت میں جنتی لوگ ...
*لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا وَلَا زَمْهَرِيرًا* ( الدھر: 13)
(وہ وہاں نہ دھوپ دیکھیں گے اور نہ ہی سخت سردی)

اے ہمارے رب۔۔! ہمیں جنت والوں میں شامل فرما🤲
ہمیں بغیر حساب و عذاب کے فردوسِ اعلیٰ عطا فرما🤲
قیامت کے دن اپنے عرش کے سائے میں جگہ نصیب فرما🤲
اپنے دیدارِ مبارک کی نعمت عطا فرما🤲
اپنے محبوب نبی کریم ﷺ کی رفاقت نصیب فرما🤲
اور ہمیں ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور تمام محبوب لوگوں کے ساتھ جنت الفردوس میں جمع فرما🤲

18/08/2026

کچھ چیزیں بہت دیر سے سمجھ آتی ہیں جیسا کہ ہر کوئی اپنا نہیں ہوتا ، ہر خواب پورا نہیں ہوتا ، کوئی کسی کا بھلا نہیں سوچتا ، کوئ کسی کا نہیں ہوتا ، سب اپنے مطلب تک ہوتے ہیں 😔💯

18/08/2026

آپ خـود ہـی اپنـے لیـے بہتریـن دلاسـہ ہیـں، بہتریـن تسلـی، بہتریـن تھپکـی...!!
`خـود ڪـو خـود سنبھالیـں`
ورنـہ لوگـوں کـو تـو موقـع چاہیـے ٹوٹـے ہوئـے کـو اور توڑنـے کـا...!!💔💯

18/08/2026

✨ *اپنی رفتار سے چلیں، مگر رُکیں مت۔*

ہر *دن کامل* ہونا *ضروری نہیں* ، لیکن ہر دن *ایک قدم آگے بڑھنا* ضروری ہے۔
یاد رکھیں،
بڑے خواب ایک دن میں پورے نہیں ہوتے، بلکہ روزانہ کی *مسلسل محنت* سے حقیقت بنتے ہیں۔

🌿 جو شخص *صبر* کے ساتھ *محنت* کرتا ہے، وہ دیر سے سہی مگر *ضرور کامیاب* ہوتا ہے۔

18/08/2026

ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"اگر تمہیں قرآن پڑھتے ہوئے دل میں بھاری پن محسوس ہو، تو جان لو کہ تمہارے دل پر کوئی گناہ مسلط ہو گیا ہے۔ اسی نے تمہیں اللہ کی کتاب سے غافل کر دیا ہے، اور تمہارے دل کو تم سے پھیر دیا ہے۔
اس لیے اپنے نفس کے خلاف جہاد کرو اور پڑھتے رہو، اور کثرت سے استغفار کرو، کیونکہ جب دل پاک ہو جاتا ہے تو وہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے کلام سے سیر نہیں ہوتا۔"
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
"اگر تمہارے دل پاک ہو جائیں تو تم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہو سکو گے۔"
(الدراء والدواء، صفحہ 546)
[انتخاب خ ع البدریـــــ]
•🌿💜✨
_●━━━━━━━─────

Address

Mohalla Rehmanuddin Akora Khattak
Akora Khattak
24240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Mazahir Ul Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share