26/12/2023
VTI Ahmed Pur Sial, JHANG
This Page is about VTI Ahmed Pur Sial day by day activities, progress and development.
26/12/2023
فوجی چھاؤنی سے متصل کچی بستی سے گزرنے کا راستہ تھا۔ اس پر ایک دن ایک لفٹین صاحب چھاؤنی کی طرف جار ہے تھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بچہ گوبر سے انسانی مجسمہ بنا رہا ہے۔ ازراہ تفنن لفٹین نے پوچھا "یہ کیا بنا رہے ہو"
بچے نے ایک نظر اٹھا کر لفٹین کی وردی پر ڈالی اور کہا
لفٹین بنا رہا ہوں"
لفٹین بیچارہ شرمندہ سا ہو گیا ۔ چھاؤنی پہنچا تو یونٹ کپتان کو قصہ سنایا۔ کپتان محظوظ ہوا، کہنے لگا، چلو اسے دیکھ کر آتے ہیں۔ دونوں پہنچے۔ بچہ اب بھی مجسمہ بنانے میں محو تھا
کپتان نے لفٹین کا مزید مذاق اڑانے کی نیت سے سوال دہرا دیا
" یہ کیا بنا رہے ہو"بچے نے نظریں اٹھائیں، ایک لحظہ توقف کیا اور بولا
"کپتان بنا رہا ہوں"
اب خفیف ہونے کی باری کپتان کی تھی
لفٹین بیچارہ کھل کر ہنس بھی نہ سکا۔خیر دونوں واپس پہنچے تو راستے میں میجر صاحب مل گئے۔ قصہ سنا تو کھلکھلا کر ہنس دیے۔ دونوں کو لیے پھر بچے کے پاس پہنچے سوال دہرایا گیا۔بچے نے اس دفعہ انتظار بھی نہیں کیا اور بولا " میجر بنا رہا ہوں"
لیجیے صاحب ، تماشہ بن گیا۔ ایک ایک کر کے کرنل، بریگیڈیئر وغیرہ کو بھی اپنا اپنا جواب مل گیا۔
یونٹ کمانڈر صاحب بھنا کر واپس آفس پہنچے تو بڑے حاجی صاحب تشریف لائے ہوئے تھے صاحب نے غصے میں کھولتے ہوئے قصہ ان کےگوش گذار کر دیا۔ غصہ اس لیے بھی کہ اتنے چھوٹے بچے کو سزا بھی دینا ممکن نہیں تھا
حاجی صاحب مسکرائے اور کہا
"تم لوگوں کو سوال پوچھنے کا سلیقہ ہی نہیں، مجھے لے کر چلو۔ میں سکھاتا ہوں کہ سوال کیسے پوچھا جاتا ہے
لیجیے صاحب پوری یونٹ کا قافلہ لشٹم پشٹم کمانڈر صاحب کی سربراہی میںبچے کے سر پر آن کھڑا ہوا۔ بچہ اب بھی گوبر لیپ کر مجسمے کی نوک پلک سنوار رہا تھا۔حاجی صاحب نے براہ راست سوال کرنے کے بجائے عمر بھر کی ریاضت کی روشنی میں نفسیاتی وار کرنے کا فیصلہ کیا۔ ساری یونٹ مودب کھڑی تھی، حاجی صاحب نے بچے کے سر پر ہاتھ پھیر کر پچکارا اور بولے"کیوں بیٹا، میرا مجسمہ بنا رہے ہو؟"
بچے نے اوپر سے نیچے تک حاجی صاحب کا جائزہ لیا، یونٹ کا وہ حال کہ کاٹو تو لہو نہ نکلے۔ بچے نے آخری نظر ان کے دمکتے چہرے پر ڈالی پھر مجسمے پر اور مایوسی سے بولا
"نہیں ، میرے پاس اتنا گوبر نہیں ہے...."
#جشن #میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
وی ٹی آئی احمد پور سیال
ہر ابتدا سے پہلے، ہر انتہا کے بعد
ذات نبی بلند ہے، ذات اے خدا کے بعد
05/10/2022
Teaching is the one profession that creates all other professions. Thank you for helping me become the person I am today. Happy Teacher’s Day..!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Opposit To Police Station Ahmed Pur Sial JHANG
Ahmedpur Sial
35090
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 03:00 |
| Thursday | 08:00 - 03:30 |