25/07/2026
📢 Admissions Closing Soon!
🎓 Join the 2025–2027 Batch & save 1 full year
💊 Get Your Own Medical Store License
💰 Discounted Fee Package
✅ Eligibility:
▪️ Matric Only
▪️ No Age Limit
▪️ Science Subject Not Required
⏰ Last Date: 27th July
Limited seats — apply now! 🚀
18/06/2026
میٹرک اور ایف ایس سی سے فارغ طلبہ و طالبات کے لئے اپنا میڈیکل فیلڈ میں کیرئیر بنانے کا شاندار موقع
سیشن 2026 -2028 میں داخلے جاری ھیں
یکم جولائی 2026 سے ریگولر کلاسز کا آغاز
06/06/2026
داخلے کی آخری تاریخ بڑھا کر 08 جون 2026 کر دی گئی ہے۔ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور میڈیکل فیلڈ میں اپنا شاندار مستقبل محفوظ کریں۔ ✨ ہماری خصوصی پیشکش (محدود سیٹیں): کل فیس: 1,30,000 روپے کے بجائے اب صرف 1,00,000 روپے (رعایتی فیس)! سیشن: 2025 -2027
03/04/2026
ALHAMDULILLAH 😍❤️🤲
Congratulations to all pharmacy students and
their parents.
Impressive results of pharmacy candidates.😇🤲
25/01/2026
ہم اپنے پیارے بھائی فخر رنگ پور ڈاکٹر وقاص ظفر ملک کو سرزمین رنگ پور کا پہلا کنسلٹنٹ سرجن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ پاک پیارے بھائی کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین ۔