Ilm noor hai

Ilm noor hai In this page, we will provide of knowledge of Islam.

فرمان مصطفی ﷺ ہے "بے شک تمہارے نام مع شناخت مجھ پر پیش کئےجاتے ہیں لہذا مجھ پر احسن (یعنی خوبصورت الفاظ میں) درود پاک پڑ...
26/11/2020

فرمان مصطفی ﷺ ہے "بے شک تمہارے نام مع شناخت مجھ پر پیش کئےجاتے ہیں لہذا مجھ پر احسن (یعنی خوبصورت الفاظ میں) درود پاک پڑھا کرو۔

09/09/2020

🌿اللہ کے ہاں سب سے بہتر ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لئے بہترین ہے اور اللہ کے ہاں سب سے بہتر ہمسایہ وہ ہے جو اپنے ہمسائے کے لئے بہترین ہے۔

04/09/2020

الصلوة والسلام علیك یا رسول اللہ ﷺ

فرمان مصطفیٰ ﷺ ہے: جو بندہ جہنم سے روزانہ سات مرتبہ پناہ مانگتا ہے، تو جہنم کہتا ہے: "اے رب! تیرا بندہ مجھ سے پناہ مانگتا ہے، تو اس کو پناہ دے دے۔

04/09/2020

اور میری یاد کے لیے نماز قائم رکھ۔

(سورة طہ : آیت 14)

01/09/2020

حضور ﷺ نے فرمایا:
جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس کے منہ سے نکلنے والی بدبو کی وجہ سے اس سے دور ہو جاتا ہے۔

Address

Ahmadpur Lamma

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm noor hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category