02/06/2024
اگر آپ سٹوڈنٹ ہیں اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ آن لائن ارننگ کروں یا اگر آپ جاب(job) کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ میں جاب(job) کے ساتھ ساتھ آن لائن ارننگ کروں یا اگر آپ عالم ہیں یا حافظ ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ میں آن لائن ارننگ کروں تو آپ کے لیے ایک بہت ہی بہترین موقع ہے جس کے اندر بہت ہی کم قیمت کے اندر آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھ كر آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں
اس کورس کے فوائد
1۔دو مہینے کا یہ کورس ہوگا
2 لائیو آپ کو کلاسز دی جائیں گی
3۔کلاس میں جو پڑھایا جائے گا اس کی ریکارڈڈ ویڈیو بھی ملے گی
4۔ واٹس ایپ گروپ سپورٹ بھی ملے گی
5 کورس کے بعد بھی اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہوگا تو اس میں بھی آپ کی مدد کی جائے گی