Govt. High School Uch Sharif

Govt. High School Uch Sharif School Education Department

16/08/2024
محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 9 جنوری 2024 تک توسیع کر دی ہے۔والدین مطلع رہیں۔
30/12/2023

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 9 جنوری 2024 تک توسیع کر دی ہے۔
والدین مطلع رہیں۔

Imran Chatha
21/11/2023

Imran Chatha

سکولوں کی نجکاری ، سرکاری ملازمین کی لیو ایکیشمنٹ اور پنشن میں کالے قانون کے خلاف گورنمنٹ ھائی سکول اوچشریف کے اساتذہ او...
13/10/2023

سکولوں کی نجکاری ، سرکاری ملازمین کی لیو ایکیشمنٹ اور پنشن میں کالے قانون کے خلاف گورنمنٹ ھائی سکول اوچشریف کے اساتذہ اور سٹاف نے سکول گیٹ کے باہر زبردست احتجاج کیا موجودہ کالے قوانین جس میں تمام سرکاری ملازمین کے منہ سے نوالہ چھینا گیا ہے ،اپنے حقوق کیلیئے اگیگا کے سنگ جدوجہد کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔۔

گورنمنٹ ہائی سکول اوچشریف کا انٹر تحصیل میں پوزیشنز۔جس کا سہرا تمام سٹاف خاص طور پر سپورٹس ٹیچر میاں عمران، محمد اکمل خا...
10/10/2023

گورنمنٹ ہائی سکول اوچشریف کا انٹر تحصیل میں پوزیشنز۔
جس کا سہرا تمام سٹاف خاص طور پر سپورٹس ٹیچر میاں عمران، محمد اکمل خان، سلطان محمود صاحب اور تمام سپورٹس مین کو جاتا ہے۔
شکریہ برائے خصوصی تعاون
پرنسپل محمد شہباز طاہر صاحب
محمد ایوب سعیدی صاحب

ریاض احمد خان صاحب بطور ایس ایس ٹی ترقی پاکر گورنمنٹ ہائی سکول رسول پور چلے گئے۔ریاض احمد خان صاحب نے اپنی سروس کے تقریب...
10/02/2023

ریاض احمد خان صاحب بطور ایس ایس ٹی ترقی پاکر گورنمنٹ ہائی سکول رسول پور چلے گئے۔
ریاض احمد خان صاحب نے اپنی سروس کے تقریبا پندرہ سال گورنمنٹ ہائی سکول اوچ شریف میں بطور ای ایس ٹی انگلش گزارے اور ان کا یہ پورا دور ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
آپ تدریس کے علاوہ اسکول کے بہت اہم امور کی انجام دہی میں بھی سرگرم عمل رہے۔
خوشی کے اس موقع پر اساتذہ کرام اور طلباء اپنے جذبات قابو نہ رکھ سکے ہر آنکھ اشک بار تھی بچوں نے آپ پر پھول نچھاور کیے احساسات اور جذبات سے بھری یہ جذباتی تقریب ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ پاک آپ کودن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائیں آمین

سابقہ اے ای او اظہار الحق صاحب نے گورنمنٹ ہائی اسکول اوچشریف میں بطور ایس ایس ٹی بہت کم وقت گزارا لیکن اپنی بہت ساری یاد...
10/02/2023

سابقہ اے ای او اظہار الحق صاحب نے گورنمنٹ ہائی اسکول اوچشریف میں بطور ایس ایس ٹی بہت کم وقت گزارا لیکن اپنی بہت ساری یادیں چھوڑ گئے آج وہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک کیہل میں بطور ہیڈ ماسٹرٹرانسفر ہو گئے ہیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ پاک آپ کو کو دائمی خوشیاں نصیب کرے۔ آمین

تعلیمی روایات کا امین ادارہ۔محکمانہ ہدایات کے مطابق وسیع و عریض گراؤنڈ میں دسمبر ٹیسٹ کا انعقاد۔
10/12/2022

تعلیمی روایات کا امین ادارہ۔
محکمانہ ہدایات کے مطابق وسیع و عریض گراؤنڈ میں دسمبر ٹیسٹ کا انعقاد۔

اساتذہ، طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے کل 9 نو...
08/11/2022

اساتذہ، طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے کل 9 نومبر کو چھٹی ہو گی ۔

یہ کھنڈر پنجاب کےضلع جہلم کے شہر پنڈ دادنخان میں واقع ہیں۔ دراصل یہ کھنڈر نہیں بلکہ دسویں صدی کے مشہور مسلمان سائنس دان ...
08/11/2022

یہ کھنڈر پنجاب کےضلع جہلم کے شہر پنڈ دادنخان میں واقع ہیں۔ دراصل یہ کھنڈر نہیں بلکہ دسویں صدی کے مشہور مسلمان سائنس دان “ابوریحان البیرونی” کی لیبارٹری ہے۔

جس میں بیٹھ کر انہوں نے ان پہاڑوں کی چوٹیوں کا استعمال کر کے زمین کی کل پیمائش کا اندازہ لگایا تھا۔

البیرونی کے مطابق زمین کا قطر 3928.77 کلومیٹر تھا
جبکہ ناسا کی موجودہ جدید ترین کیلکولیشن کے مطابق 3847.80 کلومیٹرہے۔

یعنی محض81 کلومیٹر کا فرق_

البیرونی محمود غزنوی کے دربار سے منسلک تھے، افغان لشکر کے ساتھ کلرکہار آئے، افغانوں نے البیرونی کے ڈیزائن پر انہیں یہ لیبارٹری بنا کر دی۔

ہمارے تعلیمی انحطاط کا یہ عالم ہے کہ آج اس عجوبہ کو چند چرواہوں کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔

البیرونی کی وفات 1050 میں غزنی (افغانستان) میں ہوئی اور وہیں آسودہ خاک ہیں۔

ہمارا حوصلہ بڑھانے پر ہم ڈاکٹر شہباز رحمانی صاحب کے مشکور ہیں۔
02/11/2022

ہمارا حوصلہ بڑھانے پر ہم ڈاکٹر شہباز رحمانی صاحب کے مشکور ہیں۔

Address

Ahmadpur East
63410

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+92622551007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Uch Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Uch Sharif:

Shortcuts

Share

Category