Ghss Agarai Buner

Ghss Agarai Buner Official page of Govt Higher Secondary School Agarai Chamla Buner (kpk)

02/12/2025
02/12/2025

آج کلاس ششم کے طالب علم نے صبح کی اسمبلی میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ نہایت خوبصورت انداز میں پیش کی

02/12/2025

جیت کی خوشخبری
خوبصورت کارکردگی پر پوری ٹیم کو مبارکباد!

الحمدللہ! جی ایچ ایس ایس آگارئی نے جی ایچ ایس ایس تور ورسک کے خلاف میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا۔

🏏 **اسکور:**
GHSS Torwasak: 197/7 (20 اوورز)
GHSS Agarai: 198/5 (19.1 اوور)

🌟 **وقاص احمد:** 98 رنز! 💪

ماشاءاللہ بہترین پرفارمنس!

Alhamdulillah Won the first match against GHSS Nagrai by 44 runs in interboard Cricket competitions.GHSS Agarai won the ...
26/11/2025

Alhamdulillah Won the first match against GHSS Nagrai by 44 runs in interboard Cricket competitions.
GHSS Agarai won the toss and elected to Bat fist .
GHSS Agarai 172/7 in 15 overs.
GHSS Nagrai 128/7 in 15 overs.

📜 ڈگری صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے، اصل تعلیم آپ کے کردار اور رویے میں نظر آتی ہے۔انسان کی اصل پہچان اس کے بول اور برتاؤ سے ...
02/11/2025

📜 ڈگری صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے، اصل تعلیم آپ کے کردار اور رویے میں نظر آتی ہے۔

انسان کی اصل پہچان اس کے بول اور برتاؤ سے ہوتی ہے، نہ کہ اس کے پاس موجود اسناد سے۔
اگر تعلیم اخلاق، برداشت، اور احترام نہ سکھائے تو وہ صرف علم نہیں، بوجھ بن جاتی ہے۔

✨ تعلیم وہ نہیں جو کتابوں میں لکھی ہے،
بلکہ وہ ہے جو آپ کے رویے میں جھلکتی ہے۔

31/10/2025

انعامی تقریب – گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول اگارئی
حمزہ نے اپنی شاندار کارکردگی پر پرنسپل صاحب اورمولانابہرالحکیم صاحب سے ٹرافی وصول کی
جبکہ جناب عاقِب وہاب کی جانب سے نقد انعام 500 روپے بھی پیش کیا گیا۔ 💵👏
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول اگارئی کے لیے ایک فخر کا لمحہ، جب محمد حمزہ نے حمد باری تعالیٰ میں تحصیل مندنڑ اور خودو خیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی! 🎉

محترم نثار احمد صاحب نے بھی طلبہ سے خطاب کیا اورا بچوں کو انعام محنت، نظم و ضبط اور لگن کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

30/10/2025

مسلسل کامیابیوں کا سفر۔
جی ایچ ایس ایس آگارئ کی مسلسل کامیابیوں کے بعد
محمد حمزہ نے حمد باری تعالٰی میں مندنڑ زون میں پہلی پوزیشن حاصل کی
یہ کامیابی اُن کی محنت، لگن اور خوبصورت آوازکا صلہ ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ حمزہ کو مزید کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے 🤍✨

🎉🏸 مبارکباد!جی ایچ ایس ایس آگارئ نے مندنڑ زون کا بیڈ منٹن میچ شاندار انداز میں جیت لیا! 🏆کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی نے ...
30/10/2025

🎉🏸 مبارکباد!
جی ایچ ایس ایس آگارئ نے مندنڑ زون کا بیڈ منٹن میچ شاندار انداز میں جیت لیا! 🏆
کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی نے سب کے دل جیت لیے — آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا! 👏💪

اطلاع
29/10/2025

اطلاع

Address

AGARAI BUNER
Agarai
1182146

Telephone

0939 530 144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghss Agarai Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghss Agarai Buner:

Shortcuts

Share

Category