Neat And Clean

Neat And Clean Non profit organization

13/02/2019

نیٹ اینڈ کلین انشااللہ 2019 میں 2000 درخت لگائے گی

30/11/2018

چھوٹا روزگار
عبدالحکیم سے 14 کلومیٹر اڈا چوکاں سے ایک بیوہ کے لیے سلائی مشین درکار
رابطہ 03047502709

عبدالحکیم ہیڈ سدھنائی پر جوانوں نے شجرکاری مہم کے تحت درخت لگائے۔ ایک اچھا جملہ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے۔❤۔
28/11/2018

عبدالحکیم ہیڈ سدھنائی پر جوانوں نے شجرکاری مہم کے تحت درخت لگائے۔
ایک اچھا جملہ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے۔❤۔

تعلیم مشن صابری مسجد میں مدرسہ کے 4 بچوں تک حق پہنچایا۔ بچوں سے آسان سوال کیے گئے جن کے درست جواب ملنے پر بچوں کو جرسیاں...
28/11/2018

تعلیم مشن

صابری مسجد میں مدرسہ کے 4 بچوں تک حق پہنچایا۔
بچوں سے آسان سوال کیے گئے جن کے درست جواب ملنے پر بچوں کو جرسیاں تحفہ میں دی گئی۔ نتیجہ بچوں میں اعتماد کی بحالی دیکھنے میں ملی۔ نیٹ اینڈ کلین کے مہمان خصوصی مقامی دکان دار تھے۔
آخر میں جرسیاں بچوں کے استاد کے حوالے کردی گئی۔

آپ سب کو دعوت ہے آپ بھی آپنے محلے کے مدرسہ اور پرائمری سکول کے حقدار بچوں تک جرسیاں خود پہنچائیں۔

نیٹ اینڈ کلین ایک کوشش

26/11/2018

O+ Blood need urgent
گردوں کے مریض کے لیے O+ خون کی اشد ضرورت

اپڈیٹ نیٹ اینڈ کلین ایک کوشش کا نام ہے الحمداللہ آج مذید 3 بچوں میں جرسیاں تقسیم کردی گئی۔  مدرسہ کے مذید 6 بچوں کے لیے ...
21/11/2018

اپڈیٹ
نیٹ اینڈ کلین ایک کوشش کا نام ہے الحمداللہ آج مذید 3 بچوں میں جرسیاں تقسیم کردی گئی۔
مدرسہ کے مذید 6 بچوں کے لیے جرسیاں درکار یہاں ایک قاری صاحب جو نابینہ ہے کے لیے ایک چادر درکار آو مل کر کوشش کریں
آپ خود لیں خود تقسیم کریں۔
اب تک 6 بچوں تک حق پہنچادیا گیا۔
نیٹ اینڈ کلین ایک سوچ

نیٹ اینڈ کلین ایک سوچ کا نام ہے آج نیٹ اینڈ کلین کے نوجوان ساتھیوں نے مدرسہ کے بچوں میں 12 جرسیاں تقسیم کر دی۔ نیٹ اینڈ ...
21/11/2018

نیٹ اینڈ کلین ایک سوچ کا نام ہے
آج نیٹ اینڈ کلین کے نوجوان ساتھیوں نے مدرسہ کے بچوں میں 12 جرسیاں تقسیم کر دی۔
نیٹ اینڈ کلین کے نوجوان ساتھی اپنے مستقبل کے ساتھ ان حقدار بچوں کے مستقبل کے لیے بھی فکر مند ہیں جن کو تعلیم حاصل کرنے میں مشکلات آتی ہے اور ناامید ہو کر مزدوری اور وڈیروں کی نوکری میں اپنی زندگی صرف کرنے لگ جاتے۔
میں آپ سب کو دعوت دیتا ہو آپ بھی ایک جرسی لیں اور خود حقدار بچوں میں تقسیم کریں۔ الحمداللہ ایک مدرسہ میں تمام تلاش کیے گئیے حقدار بچوں میں جرسیاں تقسیم کردی گئی۔
سلام ہے شہر کے ان باشعور نوجوانوں کو جو اپنی مدد آپ مدارس اور سکولوں میں جرسیاں، بیگ ، وردیاں تقسیم کرنے میں آپنا قیمتی وقت لگا رہے، نیٹ اینڈ کلین کی سوچ مظبوط ہو رہی ہے۔ آپ بھی کوشش کرو روزانہ ان کی طرح 10 منٹ ان کے لیے لگاو جن کا حکم ملا، آو ایک کوشش کرو۔

نیٹ اینڈ کلین ایک کوشش
رابطہ 03047502709

الحمداللہ اب تک 2 مدارس کے تمام حقدار بچوں تک حق پہنچادیا۔جس کام کا حکم ملا اس کے لیے آپ بھی خود سے کوشش کریں اپنے قریبی...
21/11/2018

الحمداللہ
اب تک 2 مدارس کے تمام حقدار بچوں تک حق پہنچادیا۔
جس کام کا حکم ملا اس کے لیے آپ بھی خود سے کوشش کریں اپنے قریبی مدارس اور پرائیمری سکول کے بچوں کو جرسیاں پہنچائیں۔
تیسرے مدرسے کے 20 حقدار بچے آپ کے منتظر۔
ایک باشعور فرد صرف ایک جرسی لے اور ان تک پہنچائے۔
بانی نیٹ اینڈ کلین عرفان چوھدری
قاری عمران شاہ صاحب
ساتھی نیٹ اینڈ کلین ارسلان شریف
نیٹ اینڈ کلین
ایک سوچ

نیٹ اینڈ کلین سکول پہلا مہانہ امتحان میں اچھے نمبر لینے والے بچوں میں انعام تقسیم کیے۔پوزیشن ہولڈر 4 بچے نیٹ اینڈ کلین ا...
16/05/2018

نیٹ اینڈ کلین سکول
پہلا مہانہ امتحان میں اچھے نمبر لینے والے بچوں میں انعام تقسیم کیے۔
پوزیشن ہولڈر 4 بچے
نیٹ اینڈ کلین اعزاز حاصل کرنے والے 2 بچے۔

نیٹ اینڈ کلین ایک کوشش کا نام
عرفان_چوھدری
نیٹ_اینڈ_کلین

ایک پیغام ایک بوتل پانی   کوشش مثبت سوچ کے لیے گرمیوں کا موسم ہے ٹریفک پولیس اہلکار جن کا کام شہر کے مین چوکوں میں ٹریفک...
24/04/2018

ایک پیغام
ایک بوتل پانی

کوشش مثبت سوچ کے لیے
گرمیوں کا موسم ہے ٹریفک پولیس اہلکار جن کا کام شہر کے مین چوکوں میں ٹریفک کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔
حقیقت ہے ٹریفک اہلکار اکثر مین چوکوں پر ڈیوٹی کرنے میں غفلت کا مظاہرہ کرتے ہیں
جب آپ گھر سے نکلو ایک پانی کی بوتل ساتھ ضرور رکھیں اور مین چوک ہو یا ویران سڑک، کسی بھی شخص کو پانی کی تلاش میں دیکھے اس کو پلائیں
ہمیں تنقید کا رستہ چھوڑنا پڑے گا ایک کوشش کرنی ہو گی مثبت رویوں کے لیے
میں_پاکستانی
عرفان_چوھدری
ٹیم نیٹ اینڈ کلین

نیٹ اینڈ کلین سکول یہ کرسی انہی جھگی والوں نے دی ہے۔جن کے پاس ہم بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتے۔بات تو توفیق کی ہوتی ہے جسے ا...
17/04/2018

نیٹ اینڈ کلین سکول

یہ کرسی انہی جھگی والوں نے دی ہے۔
جن کے پاس ہم بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتے۔
بات تو توفیق کی ہوتی ہے جسے اللہ پاک دیں۔
دوسری تصویر نیٹ اینڈ کلین سکول کے نیٹ اینڈ کلین بچے۔ آج دھوپ زیادہ ہونے کے باوجود بچے اٹھنے کو تیار نا تھے۔
آپنا پاکستان خود بنائے گے
میں_پاکستانی
عرفان_چوھدری

Address

Kacha Khoo Road Abdulhakim
Abdul Hakim
58180

Telephone

923047502709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neat And Clean posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Neat And Clean:

Shortcuts

Share