16/08/2025
آزادی کا جشن مناتے ہوئے ایفا اسکول عبدالحکیم کیمپس ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ یہ دن ہمیں ذمہ داریوں کی یاد دہانی بھی کراتا ہے۔ آج ہمارے اسکول کے ننھے ستارے اپنی معصوم مسکراہٹوں اور ملی نغموں سے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم سب اس کے محافظ ہیں۔
19/01/2025