خانقاہ بغدادی -عبدالحکیم شہر

خانقاہ بغدادی -عبدالحکیم شہر

Share

آن لائن علم دین کلاسز / اداروں میں درسِ قرآن سیشنز رکھوانے کیلئے آفیشل واٹس ایپ
0346-6127955
پر واٹس ایپ کریں۔

05/04/2026

15 شوال یومِ شہادت حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اللہ کے شیر، رسول اللہ کے محبوب چچا، عظیم جرنیل اسلام
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Photos from ‎خانقاہ بغدادی -عبدالحکیم شہر‎'s post 02/04/2026

حضرت سید ظہور اسماعیل شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
وہ خوش نصیب جن کو محبت کرنے والے ادب کرنے والے بیٹے ملے۔
حضرت سید واجد الرحمن شاہ صاحب کے ساتھ
پیارے نظارے ❤️❤️❤️

29/03/2026

فکرِ آخرت پر گفتگو
حضرت سید ظہور اسماعیل شاہ بغدادی

29/03/2026

حضرت سید پیر مبارک علی شاہ بغدادی رح ایک ولی کامل ہستی تھے جنکا وصال 1975ء میں ہوا۔ روزانہ 13 سپارے تلاوت، سینکڑوں نوافل پڑھنا اور دعوت الحق کا وظیفہ پڑھتے۔ ہر مہینہ کئی کئی دن سفر میں گزرتے ۔ مختلف انجان علاقوں میں جاتے تبلیغ کرتے ، نماز کی دعوت دیتے علاقوں میں مساجد کی بنیاد ڈال کر روانہ ہوجاتے تھے۔ عبدالحکیم شہر میں اسلامی تاریخ کے گیارہویں روز ماہانہ درس قرآن پنجابی میں دیتے تھے۔ آپکے بیٹے حضرت سید پیر ظہور اسماعیل انکے مشن کے مطابق ہر گیارہوریں شریف پر درس قرآن دیتے ہیں ۔

28/03/2026

حضرت صاحب کا اپنا نعتیہ کلام
آج کی ویڈیو 28 مارچ 2026 ہفتہ

26/03/2026

حضرت سید ظہور اسماعیل شاہ صاحب
کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے
video 26 March 2026 Thursday

26/03/2026

آج کی زیارت
تازہ ویڈیو 26 مارچ 2026

26/03/2026

حضرت سید ظہور اسماعیل شاہ صاحب

26/03/2026

حضرت سید ظہور اسماعیل شاہ صاحب۔
تازہ ویڈیو مارچ 2026

25/03/2026

جس کا نام "محمد یا احمد" ہوگا۔
حضرت سید ظہور اسماعیل شاہ دامت فیوضہم
Hazrat Syed Zahoor Ismail Shah baghdadi

Want your school to be the top-listed School/college in Abdul Hakim?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Abdul Hakim
234