15/09/2025
گورنمنٹ ہائی سکول جناح کالونی عبدالحکیم کے لیے اہم تحفہ!
ندیم الحق خان صاحب (پرنسپل، SMG عبدالحکیم) نے گورنمنٹ ہائی سکول جناح کالونی عبدالحکیم کو آٹومیٹک الیکٹرک بیل کا قیمتی تحفہ پیش کیا ہے۔
یہ جدید سہولت نہ صرف اسکول میں نظم و ضبط کو بہتر بنائے گی بلکہ کلاسز کے اوقات اور ٹائم ٹیبل کی پابندی کو بھی مزید مؤثر بنائے گی۔
اللّٰہ پاک ندیم الحق خان صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین