28/11/2025
Arshid Nadeem
اللہ سب سے بڑا ہے
28/11/2025
السلام علیکم
بعد کے لیے کچھ مت چھوڑیں
بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے، بعد میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے۔
بعد میں راتیں دن میں بدل جاتے ہیں، بعد میں لوگ بڑے ہو جاتے ہیں۔
بعد میں ذہن میچور ہو جاتا ہے اور آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ میچورٹی بورنگ ہوتی ہے۔
بعد میں لوگ بوڑھے ہو جاتے ہیں، بعد میں زندگی گزر جاتی ہے۔
جب آپ کو کچھ کرنے کا موقع ملے گا تو دلچسپی اور توانائی
وہ نہیں ہو گی جو پہلے کبھی ہوا کرتی تھی۔
بعد میں تو آپ کو کچھ نہ کرنے کا افسوس رہے گا 💯
آج نیکی کریں، کل ہو سکتا ہے وقت نہ ملے۔
آج لوگوں کی مدد کریں، اللہ کو یاد کریں، کیونکہ بعد میں شاید فرصت نہ ہو۔MAN
آج دنیا میں گھومیں پھریں، خوشیاں منائیں، زندگی انجوائے کریں ہو سکتا ہے کل کو جسم یا حالات اجازت نہ دیں۔
آج اپنی جائز خواہشات پوری کریں، کیونکہ کل آپ کی زندگی دوسروں کی ضروریات میں گزر سکتی ہے۔
ہوسکتا ہے آپ کی اولاد آپ کے خواب پورے نہ کر سکے، بلکہ وہ اپنی اولاد کی ضروریات پوری کرنے میں مصروف ہو۔MAN
زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے، اسے بعد پر نہ چھوڑیں۔ کیونکہ "بعد" ہمیشہ نہیں آتا۔
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہے
میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں
ہمارے دل کو ابھی مستقل پتہ نہ بنا
ہمیں پتہ تیرا دل ادھر نہیں لگے گا نہیں
بہت توجہ تعلق بگاڑ دیتی ہے
زیادہ ڈرنے لگیں گے تو ڈر لگے گا نہیں
🥀💔🥹🥀
کیا آپ بھی فائلر بننا چاہتے ہیں ؟ فائلر بننے کے فوائد کیا ہوتے ہیں ؟ کون فائلر بن سکتا ہے؟ فائلر بننے کے لئے کتنی آمدن ہونا ضروری ہے؟ میری سالانہ آمدن چھ لاکھ سے کم ہے کیا میں بھی فائلر بن سکتا ہوں؟ فائلر بننے کے بعد کیا مجھے اضافی ٹیکس دینا ہو گا؟ فائلر بننے کے لیے کون کون سا ڈیٹا چاہئیے ہوتا ہے؟ اگر آپ بھی ان سوالات سے پریشان ہے تو پریشانی کیسی ، سمارٹ بنیں ، اور ابھی رابطہ کریں۔
03337650998,03017833543
Do you also want to become a filer? What are the benefits of becoming a filer? Who can be a filer? How much income is required to be a filer? My annual income is less than 6 lakhs, can I also become a filer? Will I have to pay additional tax after becoming a filer? What data is required to become a filer? If you are also worried about these questions, be smart, and contact now.
03017833543,03337650998
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Abdul Hakim
58180