Ravian Group of Schools-Abdul Hakeem

Ravian Group of Schools-Abdul Hakeem �Ravian Group of Schools � Abdul Hakeem � KabirWala khanewal Multan Punjab Pa

06/03/2026

06/03/2026
03/03/2026

کبیروالا عبدالحکیم کے معروف تعلیمی ادارے راوین گروپ آف سکول میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء و طالبات، اساتذہ کرام اور والدین کی بڑی تعداد میں شرکت کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

ضلع خانیوال کی تحصیل عبدالحکیم میں علمی و فکری سرگرمیوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے راوین گروپ آف سکولز عبدالحکیم کے ک...
14/02/2026

ضلع خانیوال کی تحصیل عبدالحکیم میں علمی و فکری سرگرمیوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے راوین گروپ آف سکولز عبدالحکیم کے کیمپس میں ایک نہایت شاندار اور باوقار سائنس ایگزیبیشن/انوویشن ایکسپو کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس بامقصد اور فکر انگیز تقریب میں ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات نے اپنی خداداد صلاحیتوں، سائنسی بصیرت اور تحقیقی شعور کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ ہر طالب علم نے نہایت اعتماد، سلیقہ مندی اور فصاحت کے ساتھ اپنے تیار کردہ منصوبہ جات کی وضاحت کی اور اپنی محنت و جستجو سے حاضرینِ محفل کو بے حد متاثر کیا۔ یہ روح پرور منظر اس حقیقت کا بین ثبوت تھا کہ راوین گروپ آف سکولز نہ صرف معیاری نصابی تعلیم فراہم کر رہا ہے بلکہ کردار سازی اور ہمہ جہت شخصیت کی تعمیر کو بھی اپنا بنیادی مشن سمجھتا ہے۔

اس پروقار تقریب میں معزز و مکرم مہمانانِ گرامی جناب چوہدری شاہد جمیل صاحب پرنسپل سپیریئر گروپ آف کالجز عبدالحکیم، جناب رانا نوید احمد پرنسپل پنجاب گروپ آف کالجز، جناب راشد محمود چوہدری ڈائریکٹر فورٹ گرامر گروپ آف سکولز، جناب منور اقبال تبسم بانی پریس کلب رجسٹرڈ کوٹ اسلام، جناب امجد علی امجد ایڈووکیٹ ڈائریکٹر دارِ ارقم سکول کیمپس تلمبہ، جناب خالد حسین میو صدر پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم، جناب سید عتیق مہتاب الحسینی جنرل سیکرٹری پریس کلب، جناب عبدالرؤوف عاقب جرنلسٹ ٹرینر، جناب عمران ندیم تھراج ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور ممتاز کاروباری شخصیت جناب محمد عمران صاحب نے شرکت فرما کر تقریب کی شان و شوکت میں نمایاں اضافہ کیا۔ معزز مہمانوں کی باوقار موجودگی ہمارے لیے باعثِ افتخار رہی۔

تقریب کے اختتام پر مہمانانِ خصوصی نے ادارے کے معزز سربراہ ظفر اقبال سیال صاحب اور جملہ تدریسی عملے کی انتھک محنت، منظم قیادت اور اعلیٰ تعلیمی وژن کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا اور اس امر کا اظہار کیا کہ ایسے علمی و سائنسی میلوں کے انعقاد سے نئی نسل میں تحقیق، خود اعتمادی اور مثبت مسابقت کے جذبات فروغ پاتے ہیں۔ راوین گروپ آف سکولز تمام معزز مہمانانِ گرامی کا تہہِ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے اپنی قیمتی آمد سے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔ ہم اپنے والدینِ کرام، اساتذہ اور طلبہ کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی محنت، تعاون اور اعتماد اس کامیاب انعقاد کا اصل سرمایہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں مستقبل میں بھی ایسے معیاری اور بامقصد پروگرام منعقد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ✨

راوین گروپ آف سکولز عبدالحکیمرائٹنگ ورکشاپ 2025ہر سال کی طرح اس امسال بھی راوین گروپ آف سکولز عبدالحکیم میں 15 روزہ رائٹ...
13/10/2025

راوین گروپ آف سکولز عبدالحکیم
رائٹنگ ورکشاپ 2025

ہر سال کی طرح اس امسال بھی راوین گروپ آف سکولز عبدالحکیم میں 15 روزہ رائٹنگ اور خوشخطی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی پروگرام میں معروف ٹرینرز محترم محمد ارشد ابرار (انگلش)، علی عمران (اردو)، اور معزز معاون محترم محمد اسد خان نے طلباء کو بہترین انداز میں تربیت دی۔

اس خوبصورت موقع پر صابری سویٹس شاپ کے مالک محترم جہانگیر صاحب نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ٹرینرز کے اعزاز میں خوش آمدیدی بینر آویزاں کیا اور پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا جو ان کی محبت، خلوص اور ادارے سے وابستگی کا عملی ثبوت ہے۔

تقریب میں ادارے کے پرنسپل محترم ظفر اقبال صاحب کے ہمراہ ملک حاجی عبد الخالق ، راجا عامر حمید صاحب اور محمد اکمل صاحب بھی موجود تھے، جن کی موجودگی نے تقریب کو مزید خوبصورت بنا دیا۔

ادارہ راوین گروپ آف سکولز عبدالحکیم صابری سویٹس شاپ کے تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے ہمیشہ ادارے کی اس تعلیمی روایت کو عزت بخشی اور اسے خوشیوں سے ہمکنار کیا۔

12/10/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Childhood is the world of miracle and wonder... 🛍️🥰🎊🎉
20/09/2025

Childhood is the world of miracle and wonder... 🛍️🥰🎊🎉

Our little stars are stepping into the beautiful world of Urdu! Through fun activities, they are learning the Laam, ray,...
09/09/2025

Our little stars are stepping into the beautiful world of Urdu! Through fun activities, they are learning the Laam, ray, Jeem… with joy and excitement.

Exploring the world of positions👫. Our little learners enjoyed a fun activity – On – Behind – Under – Front, turning lea...
09/09/2025

Exploring the world of positions👫. Our little learners enjoyed a fun activity – On – Behind – Under – Front, turning learning into play 📚

Address

Abdul Hakim

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

+923012045555

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravian Group of Schools-Abdul Hakeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ravian Group of Schools-Abdul Hakeem:

Shortcuts

Share

Category