19/11/2025
A Plus Academy Abdul Hakim
An education institute that believes on the power of pen
19/11/2025
معصومانہ سوال
پاکستان میں طبقاتی نظام تدریس کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
غریب کے بچے کے لئے سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔وہاں وہ فیس تو ادا نہیں کرے گا لیکن اس کو پڑھانے والا استاد بھی میٹرک یا ایف اے سے زیادہ نہیں ہو گا۔وہ استاد یا استانی جو خود آ ٹھ دس ہزار پہ پڑھا رہا ہو گا وہ بچوں کو کیوں کہے گا کہ آ پ اعلی تعلیم حاصل کریں۔اس کے برعکس پاکستان ہی میں گورنمنٹ صادق پبلک سکول بہاولپور جیسے ادارے بھی ہیں۔جس کا معیار اور اخراجات کیا ہیں۔یہ آ پ شاید مجھ سے زیادہ جانتے ہوں گے۔ان اداروں میں صرف اور صرف اشرافیہ کے بچے اور بچیاں ہی پڑھ سکتے ہیں اور یہاں سے نکلنے والے لڑکے اور لڑکیاں سی ایس ایس اور پی ایم ایس کریں گے جبکہ پرائیویٹ شدہ گورنمنٹ سکولوں سے نکلنے والے طلباء ریڑھی لگائیں گے۔اس طرح اشرافیہ نے اپنی حکومت کے لئے ایک پکا اور مضبوط انتظام کیا ہوا ہے۔
*جعفر ایکسپریس واقعہ کا آپریشن کیسے کیا؟ مسافروں کو کیسے بچایا.؟*
دہشتگردوں کو کیسے مارا ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے خود آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔!!!
12/03/2025
12/03/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sabir Hussain, Iqbal Sunny, Noor Mustafa Ch, Javid Iqbal, Musab A Sargana, Ghulam Rasool Saeedi, M Rmzan M Rmzan, Rana Mehboob, HaiderFarooq Sial, Hasnain Jarola, Amir Malana, Muhammad Raza Ahmad Sargana, Juan Antonio Navarro Lucena, Rana Asawar, Nasir Ali, Muhammad Aasim
ہم اپنی فورسز کو کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ #پاکستان آ رمی
09/03/2025
Children enjoying in the park
07/03/2025
ایک نظر ادھر بھی
06/03/2025
Scene after rain 🌧️🌧️🌧️🌧️
05/03/2025
04/03/2025
Morning view of River Ravi at head sidhnai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Street 1
Abdul Hakim
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 19:00 |
| Tuesday | 14:00 - 19:00 |
| Wednesday | 14:00 - 19:00 |
| Thursday | 14:00 - 19:00 |
| Friday | 14:00 - 19:00 |
| Saturday | 14:00 - 19:00 |