04/11/2025
سپورٹس ڈے کی چند جھلکیاں
Study + Entertainment
04/11/2025
سپورٹس ڈے کی چند جھلکیاں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آج مرکز لیول پہ سالانہ سپورٹس کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول سلطان ہراج میں ہوا۔
ہمارے سکول کے طلباء نے نہایت جوش و خروش سے حصہ لیا اور بہت سی پوزیشنز اپنے نام کیں۔
ہم ان طلباء کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اور امید کرتے ہیں یہ ہمیشہ ایسے ہی اپنے علاقے اور سکول کا نام روشن کرتے رہیں گے۔۔
بہت سی دعائیں ان پیارے پیارے بچوں کے لیے۔۔۔
ہمیشہ خوش رہیں💞
Ggcmes Umeed Garh
Positions and Students names
Frog Race 2nd
Ahmad Saleem
3leg race 3rd
Ahmad Saleem+
Muzammil Riaz
Sack Race 3rd
Ali Shan
Rallay Race 1st
Team
100 m race 2nd
Sobia Riaz
200 m 3rd
Umama Qaswar
400 m 1st
Ayesha Usman
Rally Race Middle 2nd
Team
High Jump 3rd
Ayesha Usman
Long jump 3rd
Ruba Manzoor
Javlin Throw 2nd
Sobia Riaz
24/10/2025
Make ur classroom attractive is not an art only. . . Its ur love for class 💞
Miss Ayesha Aisha Abbas
24/10/2025
Jumping on numbers
24/10/2025
Fun and Learn Together
24/10/2025
سموگ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس پیج پر پوسٹنگ کا سلسلہ موقوف کیا گیا تھا۔ ان شاءاللہ اب یہ سلسلہ دوبارہ سے سٹارٹ ہو رہا ہے۔ امید ہے آپکی حوصلہ افزائی ہمارے ساتھ رہے گی۔
شکریہ
Break the ice game
12 مئی۔۔
بچوں کو جوش و جذبہ
بے شک ہم بنیان مرصوص ہیں۔۔۔
15/05/2025
12 مئی کو گورنمنٹ گرلز کمیونٹی ماڈل ایلیمنٹری سکول امید گڑھ میں ہونے والے یوم تشکر کی کچھ جھلکیاں
| Monday | 08:15 - 14:15 |
| Tuesday | 08:15 - 14:15 |
| Wednesday | 08:15 - 14:15 |
| Thursday | 08:15 - 14:15 |
| Friday | 08:15 - 23:45 |
| Saturday | 08:15 - 14:15 |