Govt. High School Beerangalli

Govt. High School Beerangalli To provide quality education, which not only equip the learners with knowledge but also help them building their character

14/03/2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مردانہ ایبٹ اباد نے جمعہ اور ہفت کے دن سکول بند رکھنے کے نوٹیفکیشن جاری کر دی۔
12/03/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مردانہ ایبٹ اباد نے جمعہ اور ہفت کے دن سکول بند رکھنے کے نوٹیفکیشن جاری کر دی۔

On the day of retirement respected Mr Naeem SB (SCT)  marking his last attendance in attendance register
15/12/2025

On the day of retirement respected Mr Naeem SB (SCT) marking his last attendance in attendance register

Group photo of 10th (A) with teachers session 2025-26
15/12/2025

Group photo of 10th (A) with teachers session 2025-26

10th (B) session 2025-26
13/12/2025

10th (B) session 2025-26

18/08/2025

خیبر پختونخوا کے تمام سرمائی پرائیویٹ و سرکاری سکولوں میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے 25 اگست تک چھٹیاں دے دی گئیں۔

10/07/2025

گورنمنٹ آف پاکستان کی گریڈ ایک سے 16 کی مختلف آسامیوں کے لئے ٹیسٹ کی تیاری کا ایک منفرد اور آزمودہ طریقہ، جسے اختیار کر کے آپ ہر ٹیسٹ اچھے نمبروں سے پاس کر س...

بیرنگلی ہائی سکولGovt. High School Beerangalli  کے لیے ایک عظیم اعزازملک محمد عارف صاحب — علاقہ پھلکوٹ جندرباڑی کا فخرہم...
23/06/2025

بیرنگلی ہائی سکول
Govt. High School Beerangalli
کے لیے ایک عظیم اعزاز
ملک محمد عارف صاحب — علاقہ پھلکوٹ جندرباڑی کا فخر

ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ گاؤں نکرہ جندرباڑی سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت جناب ملک محمد عارف صاحب ایئر فورس کے ادارے ایروسپیس سائنس و ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے چیف ڈائریکٹر تعینات ہیں۔♥️♥️

یہ نہ صرف ملک محمد عارف صاحب کی ذاتی کامیابی ہے بلکہ بیرنگلی ہائی سکول اور نکرہ جندرباڑی اور پورے علاقے کے لیے ایک نمایاں اعزاز ہے۔

اس سے قبل آپ وزارتِ صحت اور PTCL میں بھی بطور ڈائریکٹر اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ مڈل سکول بیرنگلی سے حاصل کی، اور بعد ازاں قائداعظم یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کے ساتھ MBA مکمل کیا۔

ملک محمد عارف صاحب نہ صرف ایک قابل منتظم ہیں بلکہ ایک سماجی رہنما بھی ہیں۔ آپ نے اتحاد نوجوان تنظیم کے ذریعے جندرباڑی کے نوجوانوں میں سماجی و سیاسی شعور اجاگر کیا، اور علاقے کو ایک الگ پہچان عطا کی۔

آپ کی شخصیت انکساری، ملنساری اور خدمتِ خلق کا حسین امتزاج ہے۔ آپ ہر دل عزیز، مخلص اور ہر ضرورت مند کے کام آنے والے فرد کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے علاقے پر قائم رکھے۔ آمین😇😇😇
طاہر علی اعوان۔۔۔۔

GHS Beerangali's cricket team defeated GHS kuthwal by 3 wickets
23/10/2024

GHS Beerangali's cricket team defeated GHS kuthwal by 3 wickets

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923469378000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Beerangalli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Beerangalli:

Shortcuts

Share

Category