پیسے سے آپ ایک شاندار کتا خرید سکتے ہیں مگر اسے دم ہلانے پہ مجبور صرف محبت کرسکتی ہے
Noman Habib
.
Operating as usual
کچھ حالات آپ کے دل کو توڑ دیتے ہیں، لیکن وہ آپ کی بصیرت اور حکمت کو مضبوط کرتے ہیں۔۔
یااللہ اس سال حج کرنے والوں میں ہمارا نام بھی شامل فرما دیں۔۔۔❤️
”اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو ، کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں !“
لاکھ چہرے چاند جیسے
دل کے کالوں سے اللہ بچائے...
مجھے میری فکروں اور شعور نے تھکا مارا ہے، ہائے کاش میں ایک حقیر اور جاہل انسان ہوتا
آپ کس جگہ ہیں اس سے فرق نہیں پڑتا
آپ کی ذات سے لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے یہ ضروری ہے
رائیونڈ اجتماع میں شدید بارش جاری
پنڈال کے احباب کے اعلان سے پہلے کہیں بھی نہ جائیں
الله سے مانگتے رہیں 😓
دُعا کی درخواست
رب کی عطاؤں پر الحمدللّٰہ
اور اپنی خطاؤں پر استغفراللّٰہ کرتے رہنا چاہیے۔۔۔۔!
اس ملک میں حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔
بیشک
وہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے اس کا ہر انداز خوبصورت ہے کیونکہ وہ رحمٰن ہے اور رحیم ہے۔۔۔✨♥️
اللہ تعالٰی ہر انسان کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین کی ہر خواہش
پوری کرسکے. آمین
اللہ کے ہر کام میں مصلحت ہے اگر ہم اس پہ یقین کر لیں تو ہمارے بہت سارے کام آسان ہو جائیں گے
کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں
بلکہ
کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا رب آپ سے کتنا خوش ہے۔
رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے!
کچھ لوگ ہمارے ہمدرد ہوتے ہیں اور کچھ درد سر ہوتے ہیں۔۔۔
پوری دنیا کو محبت کا درس دینے والے میرے مشفق و مربی مولانا طارق جمیل صاحب اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے اور اپ کے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
مولانا پر یہ کیسا غم کا پہاڑ ہے، اللہ انہیں ہمت و حوصلہ عطا فرمائیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔😭
معروف عالمِ دین
مولاناطارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
اناللّٰہ واناالیہ راجعون
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے آمین🤲
یا اللہ ہماری محبتوں میں خلوص تعلق میں رسوخ عبادت میں تازگی نصیب فرما
کسی کے رونے کہ وجہ نہ بنیں ہمیشہ خوشیاں بانٹیں
کیونکہ جو بانٹوں گے وہی ملے گا دکھ ہو یا خوشی
بعض اوقات انسان کو زندگی کے لیے اتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا۔۔۔
واٹس ایپ پر میرا چینل جوائن کرنے کے لئے اِس لنک پر کلنک کریں۔۔۔
Follow the Noman Habib channel on WhatsApp:
اپنی اندھیری قبر کو خود ہی روشن کرنے کی تیاری کریں
آج زندوں سے کوئی وفا نہیں کرتا، کل کوئی مردوں کے لئے دعا کون کرے گا۔
اپنوں سے اختلاف ضرور رکھیں مگر انکو ہرانے کے لیے کسی دشمن کی صف میں کبھی شامل نہ ہوں-
ہندوستان کی سرزمین پر۔۔۔ 🏏
مسلسل دوسری جیت 🇵🇰
شکریہ رضوان امیر صاحب اور عبداللہ صاحب🥰
مخلص رہیں، محنت کرتے رہیں۔
جو آپ کو چاہیئے وہ آپ کو عطا کر ہی دے گا۔
آخر ستر ماؤں سے زیادہ چاہتا ہے وہ ہمیں♥️
آٹھ اکتوبر 2005 کا المناک زلزلہ ،18 سال بیت گے
اللہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اس طرح کی آفات سے محفوظ رکھے۔
یومِ اساتذہ کے موقع پر دنیا کےکامیاب ترین معلم حضرت محمدﷺ اور انکے کامیاب ترین شاگرد صحابہؓ کرام پر کروڑوں سلام ❤️
زلزلہ کب اور کہاں آتا ہے یہ سب اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے
زلزلے کی پہلے سے پیشگوئیاں کرنا غلط ہے
غیب علم صرف اللہ کے پاس ہے
حقیقت تو یہ ہے اللہ کے سوا ہر سہارا کمزور اور عارضی ہے۔
کسی کو اسکی زندگی میں ہی بخش دینا اسکی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے بہتر ہے.... :)
اگر اچانک مدینے سے بلاوا آجائے تو سب سے پہلے الفاظ جو آپ کی زبان سے نکلے گے کیا ہونگے ؟
کچھ دل آزاریاں قرض ہوتی ہیں
جنہیں سود سمیت لوٹانا پڑتا ہے
یا اللّٰہ میرے ملک پاکستان پہ رحم فرما
آمین 🤲
لڑے اور خوب لڑے .... ❤️
"ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺻﻨﺪﻝ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﺟﯿﺴﺎ
ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ___ﺟﻮ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﯽ ﺿﺮﺏ ﮐﮭﺎ
ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﮯ ﻣﮩﮑﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Abbottabad
Perfect Pharmacy, Doctors Plaza Opposite Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad
The objective of this page is child health promotion by health education and awareness.
Abbottabad
This page is made only for study.... Everyone can discuss about study related issues
Cant Plaza Abbottabad
Abbottabad, 22010
Asalam o alykum Wellcome to Islamic Media Abbottabad page. This Page is Islamic Page to listen the Ho
Muree Road Nawanshair Abbottabad
Abbottabad
Private group
Abbottabad
In this page we provide a best home tutor for student ... class 1st to fsc ( Male and Female) WhatsApp : 03108215246 : 03088153728 : 03465215246