Bright Future Abbottabad

Bright Future Abbottabad

Share

IELTS PTE Preparation Training in Abbottabad City, Best IELTS Academy in Abbottabad.

PTE Preparation in Abbottabad,Study, Education, Study Abroad,Higher Education Visit Visa Consultants, Best Education Consultant ,
Top Education Consultant in Abbottabad

21/02/2026

📢✈️📚 𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆 𝗜𝗻 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮, 𝗨𝗦𝗔, 𝗜𝗥𝗘𝗟𝗔𝗡𝗗, 𝗨𝗻𝗶𝘁𝗲𝗱 𝗞𝗶𝗻𝗴𝗱𝗼𝗺, 𝗖𝗮𝗻𝗮𝗱𝗮, 𝗜𝘁𝗮𝗹𝘆, 𝗨𝗸𝗿𝗮𝗶𝗻𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗔𝘇𝗲𝗿𝗯𝗮𝗶𝗷𝗮𝗻. 𝗘𝘂𝗿𝗼𝗽𝗲𝗮𝗻 𝗖𝘆𝗽𝗿𝘂𝘀/𝗧𝘂𝗿𝗸 𝗖𝘆𝗽𝗿𝘂𝘀.
𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮, 𝗖𝗮𝗻𝗮𝗱𝗮, 𝗨𝗞, 𝗨𝗦𝗔, 𝗧𝘂𝗿𝗸𝗲𝘆, 𝗲𝘁𝗰 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗩𝗶𝘀𝗮 𝗙𝗶𝗹𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗽𝗮𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻.📚 ✈️🌟
📢😍🎉𝗨𝗣𝗧𝗢 𝟰𝟬% 𝗢𝗙𝗙, 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐓𝐢𝐦𝐞 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫: 𝐈𝐄𝐋𝐓𝐒 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝗣𝗧𝗘 𝐏𝐞𝐚𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 (𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐥𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐓𝐞𝐬𝐭) 𝐏𝐓𝐄, 𝗢𝘅𝗳𝗼𝗿𝗱 𝗘𝗟𝗟𝗧 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹, 𝗗𝘂𝗼𝗹𝗶𝗻𝗴𝗼 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐓𝐞𝐬𝐭 (𝐃𝐄𝐓) 𝐞𝘅𝐚𝗺𝐬, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐆𝐫𝐚𝐦𝐦𝐚𝐫, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐒𝐩𝐨𝐤𝐞𝐧 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞,🎓📚🎉📢

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐛𝐞𝐠𝐢𝐧. 🎓
𝗗𝗼𝗻'𝘁 𝗺𝗶𝘀𝘀 𝗶𝘁; 𝗯𝗲 𝘁𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘁𝗼 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁𝘀.
𝑽𝒊𝒔𝒊𝒕:
🏢𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲
𝐓𝐚𝐣 𝐌𝐚𝐡𝐚𝐥 𝐏𝐥𝐚𝐳𝐚, 𝗦𝘂𝗯𝗮𝗻 𝗖𝗵𝗼𝘄𝗸, (Adjacent Surban Hotel),
2nd Floor, C- Block. Room No. 4, Link Road Abbottabad.
📲𝗖𝗲𝗹𝗹/𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽: 𝟬𝟯𝟭𝟰 𝟱𝟬𝟵𝟯𝟵𝟬𝟲
https://web.facebook.com/aimsinternationaleducationadvisorsabbottabad
https://web.facebook.com/globalacademyabbottabad
https://web.facebook.com/brightfutureabbottabadcity

08/02/2026

📢😍🎉𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐓𝐢𝐦𝐞 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫: 𝐈𝐄𝐋𝐓𝐒 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝗣𝗧𝗘 𝐏𝐞𝐚𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 (𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐥𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐓𝐞𝐬𝐭) 𝐏𝐓𝐄, 𝗢𝘅𝗳𝗼𝗿𝗱 𝗘𝗟𝗟𝗧 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹, 𝗗𝘂𝗼𝗹𝗶𝗻𝗴𝗼 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐓𝐞𝐬𝐭 (𝐃𝐄𝐓) 𝐞𝘅𝐚𝗺𝐬, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐆𝐫𝐚𝐦𝐦𝐚𝐫, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐒𝐩𝐨𝐤𝐞𝐧 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞,🎓📚🎉📢

📢✈️📚 𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆 𝗜𝗻 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮, 𝗨𝗻𝗶𝘁𝗲𝗱 𝗞𝗶𝗻𝗴𝗱𝗼𝗺, 𝗖𝗮𝗻𝗮𝗱𝗮, 𝗨𝗦𝗔, 𝗜𝘁𝗮𝗹𝘆, 𝗨𝗸𝗿𝗮𝗶𝗻𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗔𝘇𝗲𝗿𝗯𝗮𝗶𝗷𝗮𝗻. 𝗘𝘂𝗿𝗼𝗽𝗲𝗮𝗻 𝗖𝘆𝗽𝗿𝘂𝘀/𝗧𝘂𝗿𝗸 𝗖𝘆𝗽𝗿𝘂𝘀.
𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮, 𝗖𝗮𝗻𝗮𝗱𝗮, 𝗨𝗞, 𝗨𝗦𝗔, 𝗧𝘂𝗿𝗸𝗲𝘆, 𝗲𝘁𝗰 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗩𝗶𝘀𝗮 𝗙𝗶𝗹𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗽𝗮𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻.📚 ✈️🌟

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐛𝐞𝐠𝐢𝐧. 🎓
𝗗𝗼𝗻'𝘁 𝗺𝗶𝘀𝘀 𝗶𝘁; 𝗯𝗲 𝘁𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘁𝗼 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁𝘀.
𝑽𝒊𝒔𝒊𝒕:
🏢𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲

𝐓𝐚𝐣 𝐌𝐚𝐡𝐚𝐥 𝐏𝐥𝐚𝐳𝐚, 𝗦𝘂𝗯𝗮𝗻 𝗖𝗵𝗼𝘄𝗸, (Adjacent Surban Hotel),
2nd Floor, C- Block. Room No. 4, Link Road Abbottabad.
📲𝗖𝗲𝗹𝗹/𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽: 𝟬𝟯𝟭𝟰 𝟱𝟬𝟵𝟯𝟵𝟬𝟲

https://www.facebook.com/brightfutureconsultant

https://web.facebook.com/aimsinternationaleducationadvisorsabbottabad

https://www.facebook.com/brightfutureabbottabad

https://web.facebook.com/brightfutureabbottabadcity

08/02/2026

📢😍🎉𝗨𝗣𝗧𝗢 𝟰𝟬% 𝗢𝗙𝗙, 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐓𝐢𝐦𝐞 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫: 𝐈𝐄𝐋𝐓𝐒 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝗣𝗧𝗘 𝐏𝐞𝐚𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 (𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐥𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐓𝐞𝐬𝐭) 𝐏𝐓𝐄, 𝗢𝘅𝗳𝗼𝗿𝗱 𝗘𝗟𝗟𝗧 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹, 𝗗𝘂𝗼𝗹𝗶𝗻𝗴𝗼 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐓𝐞𝐬𝐭 (𝐃𝐄𝐓) 𝐞𝘅𝐚𝗺𝐬, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐆𝐫𝐚𝐦𝐦𝐚𝐫, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐒𝐩𝐨𝐤𝐞𝐧 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞,🎓📚🎉📢
📢✈️📚 𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆 𝗜𝗻 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮, 𝗨𝗻𝗶𝘁𝗲𝗱 𝗞𝗶𝗻𝗴𝗱𝗼𝗺, 𝗖𝗮𝗻𝗮𝗱𝗮, 𝗨𝗦𝗔, 𝗜𝘁𝗮𝗹𝘆, 𝗨𝗸𝗿𝗮𝗶𝗻𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗔𝘇𝗲𝗿𝗯𝗮𝗶𝗷𝗮𝗻. 𝗘𝘂𝗿𝗼𝗽𝗲𝗮𝗻 𝗖𝘆𝗽𝗿𝘂𝘀/𝗧𝘂𝗿𝗸 𝗖𝘆𝗽𝗿𝘂𝘀.
𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮, 𝗖𝗮𝗻𝗮𝗱𝗮, 𝗨𝗞, 𝗨𝗦𝗔, 𝗧𝘂𝗿𝗸𝗲𝘆, 𝗲𝘁𝗰 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗩𝗶𝘀𝗮 𝗙𝗶𝗹𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗽𝗮𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻.📚 ✈️🌟
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐛𝐞𝐠𝐢𝐧. 🎓
𝗗𝗼𝗻'𝘁 𝗺𝗶𝘀𝘀 𝗶𝘁; 𝗯𝗲 𝘁𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘁𝗼 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁𝘀.
𝑽𝒊𝒔𝒊𝒕:
🏢𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲
𝐓𝐚𝐣 𝐌𝐚𝐡𝐚𝐥 𝐏𝐥𝐚𝐳𝐚, 𝗦𝘂𝗯𝗮𝗻 𝗖𝗵𝗼𝘄𝗸, (Adjacent Surban Hotel),
2nd Floor, C- Block. Room No. 4, Link Road Abbottabad.
📲𝗖𝗲𝗹𝗹/𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽: 𝟬𝟯𝟭𝟰 𝟱𝟬𝟵𝟯𝟵𝟬𝟲
https://web.facebook.com/aimsinternationaleducationadvisorsabbottabad
https://web.facebook.com/globalacademyabbottabad
https://web.facebook.com/brightfutureabbottabadcity

25/12/2025

🇮🇹 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲 𝐢𝐧 𝐈𝐭𝐚𝐥𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 🇮🇹
𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝– 𝚈𝚘𝚞𝚛 𝚃𝚛𝚞𝚜𝚝𝚎𝚍 𝙿𝚊𝚛𝚝𝚗𝚎𝚛 𝚏𝚘𝚛 𝙶𝚕𝚘𝚋𝚊𝚕 𝙴𝚍𝚞𝚌𝚊𝚝𝚒𝚘𝚗 📍 𝚙𝚛𝚘𝚞𝚍𝚕𝚢 𝚒𝚗𝚟𝚒𝚝𝚎𝚜 𝚊𝚖𝚋𝚒𝚝𝚒𝚘𝚞𝚜 𝚜𝚝𝚞𝚍𝚎𝚗𝚝𝚜 𝚝𝚘 𝚙𝚞𝚛𝚜𝚞𝚎 𝚝𝚑𝚎𝚒𝚛 𝚍𝚛𝚎𝚊𝚖𝚜 𝚒𝚗 𝙴𝚞𝚛𝚘𝚙𝚎 𝚝𝚑𝚛𝚘𝚞𝚐𝚑 🎓 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲 𝐢𝐧 𝐈𝐭𝐚𝐥𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐮𝐥𝐥𝐲 𝐅𝐮𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬 𝚊𝚝 👉 🔝𝚝𝚘𝚙-𝚛𝚊𝚗𝚔𝚎𝚍 𝚞𝚗𝚒𝚟𝚎𝚛𝚜𝚒𝚝𝚒𝚎𝚜.
🏛 𝗧𝗼𝗽 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 🏛
𝙐𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝘽𝙤𝙡𝙤𝙜𝙣𝙖 | 𝙎𝙖𝙥𝙞𝙚𝙣𝙯𝙖 𝙐𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝙍𝙤𝙢𝙚 | 𝙐𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝙈𝙞𝙡𝙖𝙣 | 𝙋𝙤𝙡𝙞𝙩𝙚𝙘𝙣𝙞𝙘𝙤 𝙙𝙞 𝙏𝙤𝙧𝙞𝙣𝙤 | 𝙐𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝙋𝙖𝙙𝙪𝙖
𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝘀:
💻 𝘊𝘰𝘮𝘱𝘶𝘵𝘦𝘳 𝘚𝘤𝘪𝘦𝘯𝘤𝘦𝘴
⚖ 𝘓𝘢𝘸
🩺 𝘔𝘦𝘥𝘪𝘤𝘢𝘭 𝘍𝘪𝘦𝘭𝘥𝘴
💼 𝘉𝘶𝘴𝘪𝘯𝘦𝘴𝘴
🎨 𝘈𝘳𝘵𝘴
🔥 𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆 𝗡𝗼𝘄 – 🔥
𝙒𝙞𝙩𝙝 𝙚𝙭𝙥𝙚𝙧𝙩 𝙜𝙪𝙞𝙙𝙖𝙣𝙘𝙚 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝, 𝙨𝙚𝙘𝙪𝙧𝙚 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙖𝙙𝙢𝙞𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣, 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙡𝙖𝙧𝙨𝙝𝙞𝙥, 𝙖𝙣𝙙 𝙖 𝙗𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙛𝙪𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙞𝙣 🇮🇹 𝙄𝙩𝙖𝙡𝙮.
𝙵𝚘𝚛 𝙼𝚘𝚛𝚎 ℹ 𝙸𝚗𝚏𝚘𝚛𝚖𝚊𝚝𝚒𝚘𝚗:
🌐 𝗪𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲: https://
📞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐔𝐬: +92 3145093906
☎️ 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐔𝐬:
🗺𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: https://
🤙 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽: https://
📨 𝗘𝗺𝗮𝗶𝗹:

25/12/2025

💡 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲 𝐢𝐧 𝐄𝐮𝐫𝐨𝐩𝐞𝐚𝐧 𝐂𝐲𝐩𝐫𝐮𝐬 — 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐀𝐟𝐟𝐨𝐫𝐝𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐰𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐄𝐮𝐫𝐨𝐩𝐞! 🇨🇾
Start your journey toward international education with *Bright Future Abbottabad*.
✨ Low IELTS (4 Bands) & PTE (43) acceptable
💰 Fee starting from just 11 Lac
🏦 Only 1-day bank statement (25 Lac) required
🕐 No embassy interview | Easy process | Installment plan available
🌍 Pathway to Schengen Europe (by 2026)
👨‍🎓 Work during and after studies 𝑺𝒕𝒖𝒅𝒚 𝒊𝒏 𝑻𝒐𝒑 𝑼𝒏𝒊𝒗𝒆𝒓𝒔𝒊𝒕𝒊𝒆𝒔 𝒂𝒄𝒓𝒐𝒔𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅:
𝐔𝐒𝐀 | 𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚 | 𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐊𝐨𝐫𝐞𝐚 | 𝐔𝐊 | 𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞!
📍Visit us: Taj Mahal Plaza, Surban Chowk, 2nd Floor, No. 04. Adjacent Surban Hotel, Starting Point Link Road, Abbottabad City
📞 +92 03145093906

18/12/2025

🇨🇾🇹🇷 *ترک سائپرس* 🇨🇾🇹🇷
🇹🇷 🇨🇾 🇹🇷 🇨🇾 🇹🇷 🇨🇾 🇹🇷 🇨🇾 🇹🇷 🇨🇾 🇹🇷 🇨🇾 🇹🇷 🇨🇾 🇹🇷
*(ترک سائپرس جانے کا اور بہترین روزگار کا سنہری موقع)*

*اگر آپ ترکی نہیں جا سکے تو ہم لائے آپکے لئیے ترکی سے اچھا اور دس گنا زیادہ کمانے والا ملک*

*(نہ ریجیکشن کا ڈر)*
*(نہ لیٹ ہونے کا خوف)*

👈 *ماہانہ آمدن* 40 ہزار ترکش لیرا

👈 *پراسیس ٹائم* 20 دن
جو فوری جا سکتے ہوں وہ رابطہ کریں

👈 *تعلیمی قابلیت:* کم از کم انٹرمیڈیٹ

*Contact US*
*03145093906*

09/12/2025

Study in Lithuania - 2026
No IELTS

Schengen Country

Easy Process

Highest Visa Ratio

Gap acceptable

ملکی حالات کے پیشِ نظر آج ہر تعلیم یافتہ نوجوان کے دل میں یہ خواہش جنم لے رہی ہے کہ وہ بہتر مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک ہجرت کرے۔ بدقسمتی سے اس وقت ہمارا سبز پاسپورٹ دنیا بھر میں زیادہ تر صرف اسٹڈی ویزا کے لیے ہی قابلِ قبول سمجھا جاتا ہے، وہ بھی نہایت کڑی شرائط اور بے شمار مراحل سے گزرنے کے بعد۔

بہت سے طلبہ خوش قسمت ہوتے ہیں جو اسکالرشپ حاصل کرکے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے مواقع پاتے ہیں، مگر جو نوجوان اسکالرشپ نہ مل سکنے کے باعث محروم رہ جاتے ہیں، وہ اپنی محنت کی کمائی سے کسی ایسے ملک کا رُخ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں اُن کے لیے مواقع بھی موجود ہوں اور اخراجات بھی نسبتاً کم ہوں۔

میں یہ تحریر خاص طور پر مڈل کلاس گھرانوں سے تعلق رکھنے والی اُن ہی لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے لکھ رہا ہوں جو یورپ جانے کی خواہش رکھتے ہیں اور اپنے مستقبل کو بہتر اور محفوظ دیکھنے کے خواب دل میں سجائے ہوئے ہیں۔

آج ہم گفتگو کریں گے یورپی یونین اور شینجن زون کے ایک نہایت اہم رکن ملک لتھوانیا کے بارے میں۔ یہ ملک اپنی دلکش خوب صورتی، پرسکون ماحول اور محفوظ طرزِ زندگی کے باعث دنیا بھر کے طلبہ کی توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔

خصوصاً مڈل کلاس پس منظر سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کے لیے لتھوانیا ایک بہترین انتخاب سمجھا جاتا ہے، کیونکہ یہاں رہائش، تعلیم اور روزمرہ اخراجات دیگر یورپی ممالک کے مقابلے میں کافی مناسب ہیں، جب کہ تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع بھی بہت زیادہ دستیاب ہیں۔

پوسٹ کو آگے بڑھانے سے پہلے ایک اہم بات ذہن میں ضرور رکھیں کہ لتھوانیا کی پاکستان میں کوئی ایمبیسی موجود نہیں ہے، لہٰذا ویزا پراسیس مکمل کرنے کے لیے آپ کو آذربائجان جانا پڑے گا۔

اب یقیناً بہت سے لوگ سوچیں گے کہ آخر اس کا فائدہ کیا ہے؟

تو میں واضح کرتا چلوں کہ آذربائجان جانا نہ صرف آپ کے لیے ویزا اپائنٹمنٹ کے جھنجھٹ سے بچنے کا بہترین ذریعہ ہے، بلکہ یہ موقع آپ کو ایک خوبصورت، ترقی یافتہ اور مہمان نواز مسلم ملک کی سیر کرنے کا بھی ملتا ہے۔

یوں سمجھیں کہ آپ اپنے تعلیمی سفر کی شروعات ایک مثبت اور خوشگوار تجربے سے کرتے ہیں جو یقیناً آپ کے اعتماد اور وژن میں اضافہ کرے گا۔

There are two main intakes available for international applicants, including Pakistani students

1. Spring Intake:

February – March

2. Winter Intake:

August – September

Students can apply for either intake depending on their preparation, preferred program, and university deadlines.

لتھوانیا کی یونیورسٹیوں میں آپ بیچلر اور ماسٹرز دونوں پروگرامز کے لیے با آسانی اپلائی کر سکتے ہیں۔

1. بیچلر پروگرام

• درخواست دینے کے لیے آپ کے پاس **انٹرمیڈیٹ / 12 سال** کی مکمل تعلیم ہونا ضروری ہے۔

2. ماسٹرز پروگرام

• ماسٹرز کے لیے آپ کے پاس بیچلر ڈگری (16 سالہ تعلیم) ہونا لازمی ہے۔

3. مطلوبہ مارکس / CGPA

• داخلے کے لیے آپ کے مارکس یا CGPA کم از کم 60% ہونے چاہئیں۔

یہ بنیادی تقاضے تقریباً تمام یونیورسٹیوں میں یکساں لاگو ہوتے ہیں، البتہ کچھ پروگرامز کے اضافی معیار بھی ہو سکتے ہیں۔

لتھوانیا میں داخلے کے لیے سب سے پہلا مرحلہ اپنی پسند کی یونیورسٹی اور کورس کا انتخاب کرنا ہے۔ جب آپ فیس، پروگرام کی تفصیلات اور تمام ضروریات کا جائزہ لے لیں تو آپ باضابطہ طور پر اپلائی کر سکتے ہیں۔ مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے.

نیچے دیئے گئے کاغزات آپ کے پاس لازم ہوں۔

For bachelor:

1. Passport

2. Europass Cv

3. Matric Certificate Sanad+MarkSheet

4. Intermediate Certificate Sanad+MarkSheet

5. Two references letter from previous teachers

6. Motivation letter

7. English Proficiency certificate

8. Frc

For masters:

1. Passport

2. Europass Cv

3. Bachelor Degree+ Transcript

4. Two references letter from previous teachers

5. Motivation letter

6. English Proficiency certificate

7. Frc

نوٹ: آپ نے بیچلر کے لئے اپنے متعلقہ بورڈ اور Mofa سے اپنے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سند یعنی پکے سرٹیفیکیٹ اٹیسٹ کرنے ہونگے۔ اور ماسٹرز کے لئے آپ کو اپنی بیچلر کی ڈگری اور ٹرانسکرپٹ دونوں HEC اور Mofa سے اٹیسٹیشن کرنی ہوگی۔

ایڈمیشن پراسس Admission Process

1. یونیورسٹی اور کورس کی تلاش

نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے آپ مختلف یونیورسٹیوں، کورسز، ان کی فیس اور داخلے کی شرائط آسانی سے دیکھ سکتی/سکتے ہیں۔

https://studyin.lt/

2. آن لائن اپلیکیشن جمع کروانا

پسندیدہ یونیورسٹی منتخب کرنے کے بعد آپ نے آن لائن اپلیکیشن فارم بھرنا ہے اور مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ اپنی درخواست جمع کروانی ہے۔

3. اپلیکیشن فیس کی ادائیگی

اپلیکیشن جمع کروانے کے بعد آپ کو 100 سے 200 یورو تک کی اپلیکیشن فیس ادا کرنی ہوتی ہے (فیس یونیورسٹی کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے)۔

4. یونیورسٹی انٹرویو

فیس جمع ہونے کے بعد ایک سے دو ہفتوں میں یونیورسٹی آپ کو انٹرویو کے لیے کال یا ای میل کرے گی۔ انٹرویو عام طور پر آن لائن ہوتا ہے۔

5. آفر لیٹر کا انتظار

انٹرویو مکمل ہونے کے بعد عام طور پر ایک ہفتے سے 15 دن کے اندر یونیورسٹی آپ کو آفر لیٹر جاری کر دیتی ہے۔

6. ایڈمیشن کے بعد فیس جمع کروانا

ایڈمیشن لیٹر ملنے کے بعد یونیورسٹی آپ کو اپنا بینک اکاؤنٹ اور فیس جمع کروانے کی تفصیلات دے گی۔

آپ یونیورسٹی کی فراہم کردہ ہدایات کے مطابق Western Union یا کسی اور منظور شدہ پلیٹ فارم کے ذریعے فیس ادا کرسکتے ہیں۔

7. فیس کی ادائیگی کے بعد حاصل ہونے والے دستاویزات

فیس موصول ہونے کے بعد یونیورسٹی آپ کو درج ذیل ضروری دستاویزات جاری کرے گی:

• Final Acceptance Letter

• Mediation Letter

انہی دونوں ڈاکیومنٹس کے ذریعے آپ اپنا ویزا فائل کرسکتے ہیں۔

ویزہ اپلائی کرنے کا طریقہ

1. آپ Migris Lithuania پر اکاؤنٹ بنانے کے لئے Google Chrome میں جائیں۔ Migris Lithuania کی آفیشل ویب سائٹ کھولیں۔

2. اپنے پاسپورٹ کی معلومات استعمال کرتے ہوئے اکاؤنٹ بنائیں۔

4. تمام تفصیلات (نام کی ہجے، تاریخ پیدائش، پاسپورٹ نمبر وغیرہ) بالکل درست لکھیں۔ غلط معلومات دینے سے ویزا ریجیکٹ یا delay ہوسکتا ہے۔

ویزہ اپلائی کرنے کے لیے درکار دستاویزات

1. Passport

2. Admission Letter

3. Mediation Letter

4. Police Clearance Certificate (must be Apostilled)

5. Bank Statement: 8000€ (25 Lacs pkr)

6. Bank Account Maintenance Letter

7. Health Insurance for one year(50000€)

8. FRC – Family Registration Certificate

بینک اسٹیٹمنٹ آپ اپنی یا والدین کی دونوں میں سے کوئی بھی اسٹیٹمنٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

لیکن بہتر ہے کہ آپ والدین کی اسٹیٹمنٹ جمع کروائیں۔

ساتھ ہی اسٹامپ پیپر پر Sponsorship Letter ضرور بنوائیں جس میں والدین یہ تصدیق کریں کہ وہ آپ کے تمام اخراجات برداشت کریں گے۔

اب VFS کے ذریعے ویزا سینٹر منتخب کرنا

آپ Migris فارم بھرنے کے بعد آپ کو VFS کے ذریعے اپنا انٹرویو سینٹر منتخب کرنا ہوگا۔ آپ درج ذیل ممالک میں سے کوئی بھی اختیار کرسکتے ہیں:

• آذربائجان Azerbaijan

• تھائی لینڈ Thailand

• ملیشیا Malaysia

• یو اے ای UAE

اب VFS کی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں اور تمام اصل کاغذات اپلوڈ کریں۔ اگر اصل ڈاکیومنٹس مکمل نہ ہوئے تو VFS آپ کی appointment reject کرسکتا ہے۔

اپائنٹمنٹ اور وزٹ ویزا

اب VFS آپ کو انٹرویو کی تاریخ جاری کرے گا۔

آپ نے یہ سلِپ ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اور اسی تاریخ کے مطابق اپنے منتخب کردہ ملک کا وزٹ ویزا اپلائی کرنا ہے تاکہ انٹرویو کے لیے وہاں پہنچ سکیں۔

انٹرویو اور ویزا پروسیسنگ ٹائم

انٹرویو مکمل کرنے کے بعد آپ کا ویزا تقریباً 15 سے 60 دن کے اندر پروسیس ہوجاتا ہے۔

انٹرویو میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات

Show me your passport.

Introduction please

What's your name?

Tell your ,date of birth?

Where were you born?

Are you married?

Tell me your last education complete year?

What is your course name ?

Why did you choose this course?

How many universities have you applied to?

Why did you apply for only one university?

How did you select this university?

What question have you asked in your university interview?

Tell me about Kaunas ?

Tell me your university cost?

What will be your monthly expense?

Who is your sponsor?

What does your father do ?

Where is his market ?

What is the name of your father's market?

لیتھوانیا اسٹڈی ویزا پر مجموعی خرچہ

لیتھوانیا اسٹڈی ویزا پر آپ کا تقریباً 20 سے 22 لاکھ روپےتک خرچ آتا ہے۔ اس میں یونیورسٹی فیس، ویزا پروسیسنگ، ٹریول، انشورنس اور دیگر اخراجات شامل ہوتے ہیں۔

لیتھوانیا میں کام (Part-Time Work)

• اسٹوڈنٹس کو قانونی طور پر 20 گھنٹے ہفتہ کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

• عام طور پر فی گھنٹہ آمدنی 5 سے 7 یورو کے درمیان ہوتی ہے۔

• بہت سے طالب علم delivery jobs بھی کرتے ہیں جن میں آمدنی نسبتاً بہتر ہوتی ہے، جس سے وہ اپنی فیس اور دیگر اخراجات آسانی سے پورے کر لیتے ہیں۔

صرف 20 گھنٹے قانونی کام سے تمام اخراجات پورے کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ بہتر انکم کے لیے زیادہ تر طلب ڈیلوری ٹائپ جابز کرتے ہیں۔

ڈگری مکمل کرنے کے بعد مواقع

ڈگری مکمل ہونے پر آپ کو 9 سے 12 ماہ کا post-study work visa ملتا ہے۔ اس دوران آپ

• فل ٹائم جاب تلاش کرسکتے ہیں

• کمپنی اسپانسرشپ حاصل کرسکتے ہیں

• اپنی رہائش کو مزید بڑھا سکتے ہیں

اگر آپ مسلسل 5 سال لتھوانیا میں رہیں اور قواعد کے مطابق پراسس مکمل کریں تو آپ کو Permanent Residency (PR) مل سکتی ہے۔

اگر آپ کو کسی بھی مرحلے پر مزید وضاحت یا دستاویزات کے بارے میں سمجھ نہ آئے تو بے جھجھک پوچھ لیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Surban Chowk, Taj Malhal Plaza, 2nd Floor, Room-5 , Adjacent Surban Hotel, Link Road , Pakistan +92 314 5093906
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00