14/07/2026
سابق وائس چانسلر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر نصیر خان جدون مرحوم کی اہلیہ، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر طاہر عرفان خان ، اور ڈاکٹر شفیق جدون کی چچی انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ اتوار، شام 4:00 بجے، گاؤں چمنکہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
14/07/2026
25/12/2025