Lezen Education System ATD

Lezen Education System ATD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lezen Education System ATD, Education, Tanchi Chowk, Abbottabad.

04/04/2019

15/03/2019
Orientation week
13/03/2019

Orientation week

بچوں پر زیادہ ہوم ورک کے منفی اثراتبچوں کو ہوم ورک زیادہ دیتے ہوئے یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بچے کی تعلیم میں مددگار ثابت ہ...
15/02/2019

بچوں پر زیادہ ہوم ورک کے منفی اثرات

بچوں کو ہوم ورک زیادہ دیتے ہوئے یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بچے کی تعلیم میں مددگار ثابت ہو گا اور بچہ گھر بھی زیادہ وقت کام میں مصروف رہے گا. لیکن نتیجہ عموماً اس کے برعکس نکلتا ہے اور بچے متعدد نقصانات کا شکار ہو جاتے ہیں. مثلاً:

1. بچوں کا باہمی معاشرتی رابطہ انتہائی کم ہو جاتا ہے. اس سے بچے میں معاشرتی اقدار پروان نہیں چڑھ پاتیں اور بچہ کی معاشرتی نشوونما (Social Developmen) رک جاتی ہے.

2. غیرضروری ہوم ورک بچے کی تخلیقی صلاحیت (Creative abulit) کو بری طرح متاثر کرتا ہے.

3. ضرورت سے زیادہ ہوم ورک بچے کو اس کی ذاتی اور فطری دلچسپی کے امور کی انجام دہی سے روک دیتا ہے.

4. جن بچوں کے نازک کندھوں پر ہوم ورک کا غیرضروری بوجھ لاد دیا جائے تو ان کی پوری زندگی غیر متوازن ہو جاتی ہے. مزید برآں وہ پوری طرح پرسکون نیند تک نہیں کر پاتے. یوں ان کی جسمانی نشوونما (Physical Development) پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں.

5. بچے مشینی زندگی گزارنے کے عادی ہو جاتے ہیں. جس سے ان کی جذباتی نشوونما (Physical Development) بری طرح متاثر ہوتی ہے.

6. حد سے زیادہ ہوم ورک دینے سے بچے کی مجموعی کارکردگی بڑھنے کی بجائے کم ہو جاتی ہے اور وہ بحیثیت مجموعی زندگی کی دوڑ میں دوسرے بچوں سے پیچھے رہ جاتا ہے.

7. بچوں کی جذباتی نشوونما بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے.

8. ایک تحقیق کے مطابق زیادہ ہوم ورک کی وجہ سے بچے تعلیم میدان میں بھی پیچھے رہ جاتا ہے.

9. آخری مگر بہت اہم یہ کہ بچوں کو اپنے بچپن سے لطف اندوز ہونے کا بہت کم وقت اور مواقع ملتے ہیں جو کہ ایک ظلم ہے. کیونکہ ان کا معصوم بچپن اس بوجھ تلے کچلا جاتا ہے. یاد رکھیں کہ بچپن زندگی بھر ایک ہی بار ملتا ہے. لہذا بچوں کو اپنے بچپن سے خوب محظوظ ہونے دیں.

طاہر محمود

Lezen Education System
Finland based Islamic & Modern Education system
No Bag, No Homework, No Exam
Tanchi Chowk, Abbottabad
0992 340511
www.lezen.org

09/02/2019

09/02/2019

Address

Tanchi Chowk
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00

Telephone

0992340511

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lezen Education System ATD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lezen Education System ATD:

Shortcuts

Share

Category