Watch to end plz
Driving Skills-Road Safety
E-learning
ہو جائیں ہوشیار
موٹروے پر ہوگا کریک ڈاؤن مقررحد سےگاڑی تیزچلانےپر
بھاری جرمانے اور FIR
گاڑی بھی بند ہو سکتی ہے
Mansehra Tunnel
سکھر سندھ سے ائی سیاح فیملی کے ہزارہ موٹروے پولیس کے متعلق تاثرات
18/07/2024
موٹروے پولیس نے والدین کو گمشدہ بچے سے ملوا دیا.
موٹروے پولیس کے افسران کو دوران پیٹرولنگ جہاری کس کے قریب سڑک پر اندھیرے میں ایک بچہ با عمر تقریبا 11 سال سائیڈ پہ چھپا ہوا نظر ایا جسے افسران نے فوری حفاظتی تحویل میں لیا اور چھان بین شروع کی جس سے پتہ چلا کہ مذکورہ بچہ گھر سے بھاگا ہوا ہے اور کوٹ نجیب اللہ کا رہائشی ہے جب کہ مردان جانا چاہتا تھا. افسران نے فوری والدین کا موبائل نمبر ٹریس کر کے ان سے رابطہ کیا اور بچے کو بخیریت ورثا کے حوالے کیا, جس پر ورثا نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا.
موٹروے پولیس میں بھرتیوں کے لیے کاغذات جمع کرانے کی تاریخ 31 مئی تک بڑھا دی گئی ہے.
اطلاع عام
مین ٹرانسمیشن لائن کی مرمت کی وجہ سے ہزارہ موٹروے( شاہ مقصود سے حویلیاں تک) کل بمورخہ پانچ اپریل 2024 بوقت صبح 09 بجے سے دن 11 بجے تک بند رہے گی.
اسلام اباد سے مانسہرہ کی طرف آنے والی ٹریفک شاہ مقصود سے KKH(N-35) استعمال کرے گی.
اسی طرح مانسہرہ سے اسلام آباد اور پشاور جانے والی ٹریفک حویلیاں انٹرچینج سےKKH(N-35) استعمال کرے گی.
کسی بھی ایمرجنسی یا مدد کے لیے 130 ہیلپ لائن
30/03/2024
حویلیاں کے قریب بجلی کے کھمبے سڑک پر ا گرے ہزارہ موٹروے ٹریفک کے لیے بند
ہزارہ موٹروے بند
ہزارہ موٹروے حویلیاں سے قلندراباد تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ۔
گزشتہ رات ہونے والی طوفانی ہواؤں اور بارش کی وجہ سے بجلی کے پول سڑک پر آگرے۔
موٹروے پولیس کے پیشگی حفاظتی اقدامات کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ سینیئر افسران موقع پر موجود۔
دیگر متعلقہ اتھارٹیز کے ساتھ مل کر سڑک پر بحالی کا کام جاری۔
کسی بھی ایمرجنسی یامدد کے لیے 130ہیلپ لائن پر کال کر سکتے ہیں
۔ترجمان موٹروے پولیس/ سیکٹر E35۔
06/12/2023
30/11/2023
Comments plz
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Abbottabad