Darbar e Aliya Phalkot Shareef

Darbar e Aliya Phalkot Shareef

Share

Phalkot Shareef is situated about 20km far away from Abbotabad, 36km far away from Mohra-Shareef at

Darbar e Aliya Phalkot shareef, district abbotabad reaches by passing Murree road appx. 20km far away. We can reach from abbotabad through Taxi (carry dabba) to "Bara Ho Tar Do Mail Bazar".

16/12/2025

شیڈول برائے محافل اورادِ نظیریہ بسلسلہ دورہ کراچی

15/12/2025
10/12/2025

نماز جنازہ مرحوم مستری محمد شفیق خادمِ خاص دربارِ عالیہ پھلکوٹ شریف۔
لاش میری نوں نا دفنانا جب تک پیر نا آوے*
آپ پڑھے تکبیراں میریاں چک بقیع دفنائے

خادم اسلام داعی و خلیفہ مجاز سلسلہ نسبت رسولی پیر طریقت رہبر شریعت پروردہ آغوش ولایت صوفی باصفا حضور قبلہ پیر شبیر حسین پھلکوٹی دامت برکاتہم العالیہ مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ پھلکوٹ نے اپنے خوش نصیب باعمل مرید صادق مستری محمد شفیق کی نماز جنازہ اور تلقین عطا فرمائی۔۔
اللہ کریم ولی کامل کی پرخلوص آمد اور دعاؤں کے طفیل مرحوم کی کامل بے حساب مغفرت و بخشش فرمائے ۔انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے اور کل بروز قیامت آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی شفاعت کے ساتھ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔
اللہ کریم ولی کامل کی صحبت سے ہمارا خاتمہ بالایمان فرمائے اور ہمیں بھی ایسی مبارک سعادت عطا فرمائے ۔ الفاتحہ

09/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے بزرگ پیر بھائی خادم لنگر پھلکوٹ شریف مستری محمد شفیق (سنگر یڑی والے ) قضائے الہیٰ سے انتقال فرما چکے ہیں ۔۔۔
اللہ کریم اولیاء اکرام رح کی سچی خدمت کے طفیل مرحوم کی کامل بے حساب مغفرت و بخشش فرمائے قبر کا نور اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔
الفاتحہ

28/09/2025

دورہ کشمیر

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dor Tributary, Abbottabad#34. 146412, 73. 374209, 18, Phalkot/20 Km Away From Abbotabad On Murree Road
Abbottabad
14641