GPS Janas Abad Seo

GPS Janas Abad Seo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Janas Abad Seo, School, Abbottabad.

السلام علیکم۔ تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ سرما کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں، لہٰذا آج 16 جنوری 2026 سے اسکول با...
16/01/2026

السلام علیکم۔
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ سرما کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں، لہٰذا آج 16 جنوری 2026 سے اسکول باقاعدہ طور پر کھل گئے ہیں۔ تمام والدین اپنے بچوں کو اسکول بھیجنا یقینی بنائیں۔
اسکول کے اوقات: صبح 9:00 تا دوپہر 1:30
شکریہ
منجانب: عبدالہادی
ہیڈ ماسٹر، جی پی ایس جانس آباد سیو

Assalam U Alaikum.
All parents are informed that the winter vacations have ended. And from today, January 16, 2026, the schools have opened regularly. All parents should try to send their children to school.
School Timings: 9:00 AM to 1:30 PM
Thank you.
From: Abdul Hadi (Headmaster GPS Janasabad SEO)

تمام والدین کو اطلاع دیجاتی ہے کہ فرسٹ سمسٹر کا امتحان 12 دسمبر 2025 سے شروع ہو رہا ہے۔لہذا اپنے اپنے داخل شدہ بچوں کو ت...
10/12/2025

تمام والدین کو اطلاع دیجاتی ہے کہ فرسٹ سمسٹر کا امتحان 12 دسمبر 2025 سے شروع ہو رہا ہے۔
لہذا اپنے اپنے داخل شدہ بچوں کو تیاری کے ساتھ اسکول کو بھیج دیں۔۔
بحکم: ہیڈ ماسٹر عبدالہادی
گورنمنٹ پرائمری سکول جانس آباد سیو کوہستان

All parents are informed that the first semester examination is starting from 12-Dec-2025.
So send your admitted children to school with preparation.
By: Headmaster Abdul Hadi (PSHT) Government Primary School Janasabad Seo Kohistan

Abdulhadi Kips GPS Janas Abad Seo

🌙✨ Eid Mubarak! ✨🌙May this Eid bring peace, happiness and prosperity to you and your family.May your prayers be accepted...
07/06/2025

🌙✨ Eid Mubarak! ✨🌙
May this Eid bring peace, happiness and prosperity to you and your family.
May your prayers be accepted and your life be filled with countless blessings.
Eid Mubarak!

Accept Eid greetings from GPS Janasabad Staff

ایڈ میشن کمپئن ۔۔اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہونگے ۔آپ لوگوں پتہ ہے یا نہیں پھر بھی میں آپ لوگوں کو آگاہ کرنا...
08/04/2025

ایڈ میشن کمپئن ۔۔
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہونگے ۔
آپ لوگوں پتہ ہے یا نہیں پھر بھی میں آپ لوگوں کو آگاہ کرنا چاہوں گا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی حکومت خیبر پختونخوا نے داخلہ مہم کا آغاز یکم اپریل سے شروع کیا ہوا ہے ۔۔تو اس سلسلے میں آگر آپ میں سے کوئی والدین اپنے چار سال یا چار سال سے بڑے بچوں کو داخل کروانا چاہتے ہیں تو سکول میں باقاعدہ ایڈمیشن ڈسک قائم کیا گیا ہے اپنے بچوں کے ہمراہ آ کہ داخلہ کروالے ۔۔ چونکہ ہمارے پاس ادنیٰ میں پچاس پچپن بچوں کی گنجائش ہے تو ٹارگٹ پورا ہونے کے بعد داخلہ بھی بند ہو گا ۔۔ تو لہذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو داخل کروا لیں ۔۔ شکریہ
ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول جانس آباد سیو

Final Exam 2024_25
18/03/2025

Final Exam 2024_25

*تمام والدین کو اطلاع دیجاتی ہیکہ سال 2024-25 کا سالانہ امتحان 15مارچ سے شرو ع ہورہا ھے۔ لہٰذا اپنے اپنے داخل شدہ بچوں ک...
13/03/2025

*تمام والدین کو اطلاع دیجاتی ہیکہ سال 2024-25 کا سالانہ امتحان 15مارچ سے شرو ع ہورہا ھے۔ لہٰذا اپنے اپنے داخل شدہ بچوں کوتیار ی کے ساتھ اسکول کو بھیج دیں ۔
بحکم :سید مطیع اللہ شاہ
کنٹرولر امتحان جی پی ا یس جانس آباد سیو ۔
*

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Janas Abad Seo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category