13/02/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد مقام برادر طلحہ جدون نے مقامی اراکین سے مشاورت کے بعد برادراخونزادہ ولید خان کو سیشن 27-2026کے لیے ترجمان ایبٹ آباد مقام مقرر کیا ہے۔
اللہ رب العزت استقامت عطا فرمائے، آمین۔