15/04/2025
*ایٹا نے ٹیسٹ سنٹر کی تبدیلی کیلئے ٹیسٹ سنٹر اپشن اوپن کردیا ہے.اگر آپ اپنا ٹیسٹ سنٹر تبدیل کرانا چاہتے ہیں تو ایٹا پروفائل میں اپنے مرضی کے مطابق ٹیسٹ سنٹر دوبارہ سلیکٹ کرسکتے ہیں.یہ سہولت صرف 16 اپریل تک ہیں لہذا ابھی سے اپنا ٹیسٹ سنٹر تبدیل کریں.*