Jamiatul Madina Atd

Jamiatul Madina Atd Islamic Edu Hub: The online islamic academy teaches islamic studies.

06/04/2025



13/03/2025

داخلے جاری ہیں :

پرنسپل جامعہ المدینہ فیضانِ عشقِ مصطفیٰ ایبٹ آباد
عبدالباسط مدنی
0312-1211226
#2025

24/05/2024
24/05/2024

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو۔

24/05/2024
17/04/2024

کنزالمدارس بورڈ سے ملحق جامعۃ المدینہ ایبٹ آباد میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ عصری علوم کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
ایبٹ آباد بورڈ سے 9th امتحانات بھی دلوائے جائیں۔
رابطہ کیجئے: 03121211226 ، 03419069642

📚 علم کی راہ 📚عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ قَالَ : كُنْ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا ، أَوْ مُحِبًّا أَوْ مُت...
17/04/2024

📚 علم کی راہ 📚

عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ قَالَ : كُنْ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا ، أَوْ مُحِبًّا أَوْ مُتَّبِعًا ، وَلَا تَكُنِ الْخَامِسَ فَتَهْلِكَ ۔

ترجمہ:
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابو درداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: عالم بنو یا طالب علم بنو یا ان سے محبت کرنے والے بنو یا ان کی اتباع کرنے والے بنو، اور پانچویں نہ بننا، ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے۔

جامعۃ المدینہ ایبٹ آباد میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ عصری علوم کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
ان شاؑ اللہ طلبا کو ایبٹ آباد بورڈ سے باقاعدہ امتحانات بھی دلوائے جائیں۔

رابطے کی تفصیلات: 📞 03121211226، 📞 03419069642

17/04/2024

افتتاحِ بخاری شریف۔۔ان شاءاللہ

جامعۃ المدینہ ایبٹ آباد میں غیر رہائشی داخلوں کا سلسلہ جاری۔ Limited seats
25/03/2024

جامعۃ المدینہ ایبٹ آباد میں غیر رہائشی داخلوں کا سلسلہ جاری۔
Limited seats

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiatul Madina Atd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category