سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
- 26 اگست 2025
پارٹ 1/2
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے۔ نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔
ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔
فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا-
فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں۔ اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔
یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے۔ عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر پاکستان کے
Gateway International School and College Abbottabad
Email: [email protected] To promote the quality education.. ☺
15/07/2023
08/02/2023
محترم والدین
السلام علیکم
گیٹ وے انٹرنیشنل پبلک اسکول اینڈ کالج ایبٹ آباد کی انتظامیہ نے پلے گروپ سے لیکر کلاس 9th (بوائز اور گرلز )
کیلیےداخلہ برائے سال 24-2023ء
کا آغاز کر دیا ہے۔
روایات کو برقرارا رکھتے ہوئے ذہین طلباء ، طالبات کے لیئے ٹیلنٹ ہنٹ سکالر شپس.
اس کے علاوہ یتیم اور حفظ طلباء و طالبات کے لیئے خصوصی نشستیں۔
اس سال اسکالر شپس ٹیسٹ اور انٹرویو کے بُنیاد پر مہیا کئے جائینگیں۔
ٹیسٹ انشاءاللہ ۔ بروز منگل مورخہ 28 فروری 2023ء کو صبح 9 بجے لیا جائے گا۔
انٹرویو انشاءاللہ:-(مورخہ 4/3/2023) کو صبح 9 بجے لیا جائے گا۔
ٹیسٹ سلیبس اور داخلہ فارم سکول سے حاصل کریں۔
نوٹ: داخلہ فارم کےساتھ ضروری اسناد جیسے کہ فارم ب، 4 عدد تصاویر ، یتیم بچوں کے لیئے والد کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ اور حفظ سند ضرورجمع کروائیں ۔
برائے رابطہ:03203539044, 03328988871
شکریہ
08/02/2023
Our dedicated faculty and staff are committed to provide ur kids a well-rounded conceptual and affordable education that will prepare your child for success in the future. Don't miss availing this opportunity that is enabling your child to have the best possible education.
Apply for admissions today!
For inquiries, call: 03203539044, 03328988871
22/12/2022
09/11/2022
یوم اقبال رحمہ اللہ
9 نومبر
علامہ محمد اقبال ؒ 9نومبر 1877ءکو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے،ابتدائی تعلیم سیالکوٹ اور لاہور سے حاصل کی،اعلیٰ تعلیم یورپ سے حاصل کی ،شاعر مشرق نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ، اردو اور فارسی میں شاعری کی اور متعدد کتابیں لکھیں جو آج دنیا بھر کے لوگوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔
اقبال کا فکری اثاثہ اور اشعار ہر عمر اور طبقے کے لیے ایک پیغام کی صورت عام ہوئے، لیکن ان کی فکر اور فلسفے کا مرکز و محور نوجوان ہیں۔اقبال کا نظریہ ہماری موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ ان کا بےلوث پیغام آج بھی ہمیں اجتماعی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
علّامہ اقبال نے اپنی شاعری سے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت، انھیں شعور و آگاہی دینے اور بیدار و خبردار رکھنے کے ساتھ آدابِ زندگی اور طریقِ زیست سکھایا۔ وہ اپنے بے نظیر تخیّل اور دانش ورانہ و حکمت آمیز اندازِ بیان کے سبب اردو کے عظیم شاعر تسلیم کیے جاتے ہیں۔
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
اللہ عزوجل حضرت علامہ کی بے حساب مغفرت فرمائے
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbottabad
0992
Opening Hours
| Monday | 07:45 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:45 - 17:00 |
| Thursday | 07:45 - 17:00 |
| Friday | 07:45 - 12:30 |
| Saturday | 07:45 - 17:00 |