26/07/2025
شکر الحمدللہ
برائیٹ فیوچر پبلک سکول بکوٹ نے جماعت نہم و دہم کے بورڈ امتحانات میں سو فیصد نتائج حاصل کیے ۔
تمام طلباء و طالبات کی محنت ، والدین کی خصوصی توجہ ، اساتذہ کرام کی لگن اور سکول انتظامیہ کی بھرپور راہنمائی کی بدولت ہم نے یہ کامیابی حاصل کی ۔
تمام طلباء و طالبات کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔
30/03/2025
برائیٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج بکوٹ کی جانب سے مملکت خداداد پاکستان اور دنیا میں بسنے والے تمام پاکستانی مسلمانوں کو بالخصوص اور مسلم امہ کو بالعموم عیدالفطر مبارک ہو ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مسلم امہ کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائیں ۔ آمین
07/10/2024
7 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2024. اسرائیل کی ناجائز ریاست نے فلسطین میں ظلم و بربریت کا وہ گھناؤنا بازار گرم کیا ہوا ہے کہ دنیا ہٹلر کو بھول گئ ہے ۔
ہزاروں فلسطینی مرو و خواتین معصوم بچے اپنی جانیں اللہ کے حضور پیش کر چکے ہیں ۔
مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے برائیٹ فیوچر پبلک سکول بکوٹ نے آج 7 اکتوبر 2024 کو یوم اظہار یکجہتی فلسطین منایا ۔
اس موقع پر نائب أمير جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم عبیدالرحمن عباسی صاحب نے خصوصی خطاب کیا ۔
Ubaid Abbasi Hafiz Naeem ur Rehman
14/08/2024
یوم آزادی پاکستان مبارک
اے میرے پیارے وطن
تجھ پر اترے وہ فصل گل
جسے اندیشہء زوال نہ ہوئ
پاکستان زندہ باد
09/08/2024
Bright Future Public School Bakote BISE Abbottabad Matric examination Class 10th Girls Section result
04 A Grade Achievers. Marvellous
Congratulations to all students for their top class efforts.
09/08/2024
Bright Future Public School Bakote BISE Abbottabad Matric examination Class 10th Boys Section result
Alhamdulillah 100%.
Congratulations to all students for their top class efforts.
09/08/2024
Bright Future Public School Bakote BISE Abbottabad Matric examination Class 9th Boys Section result
Alhamdulillah 100%.
Congratulations to all students for their top class efforts.
13/07/2024
عبدالہادی فرزند قمر حیات عباسی ۔
آپ نے اپنی پرائمری تعلیم برائیٹ فیوچر پبلک سکول بکوٹ سے حاصل کی ۔ آپ نے فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں 1000 نمبر (90%) حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی اور اپنے والدین اور علاقے کا نام روشن کیا۔ ۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ہاتھوں سے لگایا ہوا ایک ننھا سا پودا آج ماشاءاللہ ایک توانا درخت بننے کی جانب گامزن ہے ۔
برائیٹ فیوچر پبلک سکول بکوٹ نے ان کو مضبوط فاؤنڈیشن میسر کی اور اپنی محنت اور لگن سے شہر میں جا کر یہ نوجوان کامیابیاں سمیٹ رہا ہے ۔
سکول منیجمنٹ اس شاندار کامیابی پر اس ہونہار سٹوڈنٹ اور اس کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔