22/01/2025
LateefOn Ki DunYa
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LateefOn Ki DunYa, Education, Jinnah Abad, Abbottabad.
22/01/2025
"یوم اقبال کی تقریب - طلوع اسلام سکول اینڈ کالج"
طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج کے سٹوڈنٹس نے اپنے عظیم شاعر، مفکر اور رہنما علامہ محمد اقبال کی 147ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک دل چسپ اور یادگار تقریب کا اہتمام کیا۔ طلباء و طالبات نے اپنی محنت اور جذبے کے ساتھ اس دن کو یادگار بنایا، جس کا مقصد نہ صرف اقبال کی تعلیمات کو اجاگر کرنا تھا بلکہ انہیں اپنے وطن اور قوم کے لیے ایک نئی روشنی کی طرف گامزن کرنے کی ترغیب دینا بھی تھا۔
اللہ تعالی ہمیں اقبال کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کی توفیق دے۔
10/11/2024
27/04/2024
ان شاءاللہ عزوجل، کل بروز جمعرات طلوعِ اسلام سکول اینڈ گرلز کالج خاکی میں کلچر ڈے ایکٹیویٹی ہوگی تاکہ معاشرتی علوم وغیرہ میں موجود پاکستانی کلچر سے متعلق عنوانات کو سٹوڈنٹس بہتر انداز میں سیکھ سکیں۔ اس حوالے سے ڑیزائن کی گئی فلیکس شیٹ کی ایک جھلک۔
Tulu-E-Islam School and Girls College Khaki
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jinnah Abad
Abbottabad