Al-Ghazali Public School Khushikot Abbottabad

Al-Ghazali Public School Khushikot Abbottabad

Share

Empowering students through knowledge, character, and leadership Muhammad Mumtaz Afzal Abbasi

09/11/2025

جو خودی کو پہچان لیتا ہے…
دنیا اس کی پہچان بن جاتی ہے۔
Happy Iqbal Day 🌟

Photos from Al-Ghazali Public School Khushikot Abbottabad's post 31/10/2025

🌿✨ Al-Ghazali Public School Educational Tour 2025 ✨🌿
The students of Al-Ghazali Public School enjoyed a joyful and educational trip to Murree, Lower Toppa, and Patriata, filled with fun, laughter, and learning beyond classroom walls. This year, instead of visiting Islamabad, we chose to explore our own homeland — to admire the beauty of our mountains and valleys and to feel proud of the land we belong to. The cool breeze, the scenic views, and the excitement of the journey made it a truly unforgettable experience. It was a day full of joy, discovery, and togetherness — a memory to cherish forever! 🎒💚🌲

09/08/2024

~ الغزالی پبلک سکول خوشیکوٹ کے شاندار نتائج

ادارہ ہذا نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے میٹرک ایبٹ آباد بورڈ کے سالانہ امتحانات میں اپنے قیام کے 26ویں سال بھی شاندار نتائج پیش کئے.
میٹرک امتحانات میں شامل تمام 23 طلباء و طالبات نے فرسٹ اور سیکنڈ ڈویژن میں کامیابیاں حاصل کی ہیں. ادارہ ہذا کے پرنسپل اور جملہ سٹاف کی طرف سے تمام طلباء و طالبات اور اُن کے والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے.

22/08/2023

کامیابی کی 24 سالہ شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اِس سال بھی الغزالی پبلک سکول خوشیکوٹ نے ایبٹ آباد بورڈ میں میٹرک 9th-10th دونوں جماعتوں میں 𝟏𝟎𝟎% نتائج حاصل کئے. امتحان میں شامل ہونے والے تمام 24 طلباء و طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔

کشف الایمان ناصر نے801 نمبر لے کر پہلی اور عریبہ راشد نے 759 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر تمام طلباء وطالبات بھی شاندار نمبروں کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔

ادارہ ھذا، پرنسپل و ٹیچرز تمام کامیاب طلباء و طالبات، اُنکے والدین اور اہلیانِ علاقہ کو دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ الغزالی پبلک سکول خوشیکوٹ، ایبٹ آباد بورڈ میں دو بار پہلی، دو بار دوسری، دو بار تیسری اور ایک مرتبہ چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام رکھتا ہے۔

شاندار کامیابیوں کا یہ سفر آئندہ بھی یونہی جاری و ساری رہے گا. انشاءاللہ!

14/08/2022

الغزالی پبلک سکول خوشیکوٹ نے اپنی 23 سالہ شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اِس سال بھی ایبٹ آباد بورڈ میں میٹرک 9th-10th دونوں کلاسوں میں 𝟏𝟎𝟎% نتائج حاصل کئے. امتحان میں شامل ہونے والے تمام 17 طلباء و طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی

علشبہ رزان (کوٹلی) نے 787، قدسیہ آفتاب دختر قاری آفتاب صاحب (ڈنہ مصریال) نے805 نمبر لے کر 𝐀 گریڈ حاصل کئے جبکہ دیگر تمام طلباء و طالبات نے 𝐁 گریڈ میں کامیابی حاصل کی

ادارہ ھذا، پرنسپل و ٹیچرز تمام کامیاب طلباء و طالبات، اُنکے والدین اور اہلیانِ علاقہ کو دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

یاد رہے کہ الغزالی پبلک سکول خوشیکوٹ، ایبٹ آباد بورڈ میں دو بار پہلی، دو بار دوسری، دو بار تیسری اور ایک مرتبہ چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے

شاندار کامیابیوں کا یہ سفر ہم آئندہ بھی جاری رکھیں گے. انشاءاللہ

20/09/2021

الغزالی پبلک سکول خوشیکوٹ کا ایک اور اعزاز!
سکول ہذا کی طالبہ صفاء اعراز رولنمبر 139887 نے میٹرک ایبٹ آباد بورڈ 2021 کے امتحان میں 922 نمبر حاصل کر کے علاقے بھر کے تمام سکولوں میں اپنی برتری برقرار رکھی۔
نیز ادارہ ہذا نے اپنے قیام کے بائیسویں سال بھی میٹرک میں سو فیصد رزلٹ پیش کیا اور امتحان میں شامل تئیس طلبہ و طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
ادارہ تمام طلبہ و طالبات، ان کے ٹیچرز اور والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔

01/03/2019

School will remain close till next Friday as per decision of board of education Abbottabad

Photos 21/06/2017

Congratulation
To
All
Al-Ghazalians....

As Usual Al-Ghazali Public School Khushikot Showed 100% Result in SSC Exam 2017.
All the Students Passed The Exam In 1st & 2nd Division.
Brilliant Journey of Success Going On Since Last 18 Years.
Hundreds of Students Of The School Are Doing Tremendous Jobs In The Society.
Again Congratulation To All The Teachers, Students, Parents And The People of Our Locality...

28/11/2016

Annual Prize Distribution Ceremony (2015)

چائنہ مال۔۔۔ حارث عباسی 29/09/2016

یہ بات اس وقت میرے ذہن میں آئی جب میں چائنیز سپیس اسٹیشن پر دی گارڈین کی ایک رپورٹ پڑھ رہا تھا۔ کچھ عرصے سے عالمی میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہیں تھیں لیکن حال ہی میں The Guardian, Hindustan Times اور دیگر کئی عالمی اخبارات نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ 27 ستمبر 2011 کو لانچ کیا جانے والا پہلا چائنیز سپیس اسٹیشن “TIANGONG-1” جسے “Heavenly Palace” بھی کہا جاتا تھا کسی فنی خرابی کی وجہ سے پانچ سال بعد ستمبر 2016 میں چائنیز سپیس ایجینسی کے کنٹرول سے باہر ہو چکا ہو ہے اور اگلے سال یعنی 2017 کے آخر تک زمین سے ٹکرائے گا.

چائنہ مال۔۔۔ حارث عباسی چائنہ مال کا استعارہ ہمارے ہاں بہت مشہور ہے جو بھی مال سستا ہو، کم کارکردگی دکھائے یا جلد ہی سرخ بتی دکھا دے،بھلے اپنے راجہ بازار میں ہی کیوں نہ بنا ہو ،کہا جاتا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Al-Ghazali Public School Khushikot, P/O Khaira Gali, Teh & Dist Abbottabad. .
Abbottabad
0593

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00