Government Model Primary School Basian Abbottabad
The quieter you become, the more you are able to hear.
#Rumi
Operating as usual
گورنمنٹ مڈل سکول باسیاں کے طالب علم ریکھادی ویلج کونسل باسیاں سے عمار قائد عباسی اس وقت شدید علیل ہیں اور اس وقت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد میں زیر علاج ہیں ۔ ہم ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔
Prize distribution ceremony # GPS Basian gps Government Model Primary School Basian Abbottabad
An angelic display of Performance from GPS Basian in inter UC Competition held at LTRC Termuthian
Duel for Amir # Holy Quran Recitation and Naat e Rasool e Maqbool, topped the table in Milli Neghma and National Anthem
Stay motivated 😎
سکول ھذا کے سابقہ طالب علم احسان قیصر آج ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں،اور اس وقت CMH مظفر آباد میں داخل ہیں۔ادارہ ھذا ان کی جلد،صحت یابی کے لئے دعا،گو ہے۔
Gratitude is not only the heart and essence of Islam; it is also the key to attracting abundance, prosperity, peace, and success in one’s life.
تمام دوستوں کو اسلام علیکم
پہلی تصویر 15 اکتوبر 2018 کی ہے جب میری ٹرانسفر گورنمنٹ پرائمری سکول باسیاں میں ہوئی۔ جبکہ دوسری تصویر آج کی ہے جب میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے کچھ عرصہ کے لیے رخصت ہو رہا ہوں۔ کم وبیس آپ لوگوں کے ساتھ پانچ سال گزارے اور ان پانچ سالوں میں میری کوشش یہی رہی کہ تعلیم و تعلم کے سلسلہ کو بہتر سے بہترین کی طرف لے کر جاوں۔ اس گزارے گئے عرصہ میں بہت سارے نشیب و فراز آئے۔ جہاں لوگوں نے تنقید کی، وہی تعریف کرنے والے بھی موجود تھے۔ المختصر کہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ بطور ایڈمن یہ میری آخری پوسٹ ہے۔ پیج پر اب آپ کو نئے ایڈمن کی طرف سے معلومات ملا کریں گی۔ کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ دعاؤں 🤲 میں یاد رکھیئے گا۔ وسلام ذیشان ذاکر
گورنمنٹ پرائمری سکول باسیاں میں آخری دن کی تصویری جھلکیاں
محترم والدین اسلام آباد
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد انشاءاللہ کل یکم ستمبر سے پھر سکول کھل رہیں ہیں۔ تعلیم و تعلم کا سلسلہ ایک دفعہ پھر نئے جذبے سے شروع کریں گے۔
صبح حاضری: 7:30
دوپہر چھٹی 12:35
اپنے بچوں کو صاف ستھرا اور یونیفارم میں سکول بھیجیں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
ہم پاراچنار اپر دیر اساتذہ کرام پر فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے حکومت خیبر پختون خواہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقع کے ملزمان کو فوری طور پر سزائے موت دی جائے۔ پارا چنار حملے میں ہمارے 7 اساتذہ کرام شہید ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالٰی شہدا کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تمام اساتذہ برادری صوبہ خیبر پختون خواہ سے اپیل ہے کہ آپ کی جہاں پر بھی ڈیوٹی لگی ہے فوری طور پر ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کریں۔ جب تک ملزمان گرفتار نہیں ہو جاتے۔
اساتذہ کو انصاف دو
میرے نبی نے فرمایا: مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔
یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن
تمام والدین اور بچے نوٹ کر لیں کل سے سکول کھل رہا ہے۔
اسمبلی 7:30
چھٹی 12:35
اسلام علیکم عید الفطر کے موقع پر خیبر پختون خواہ میں 21 اپریل سے 26 اپریل 2023 تک چھٹیاں ہوں گی۔ طلباء اور والدین نوٹ فرما لیں۔
سکول ھذا میں آج سنٹر بیروٹ کے اساتذہ اور سکول سٹاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
13 اپریل 2023
اسلام علیکم
کل سے سکول موسم بہار کی چھٹیوں کے بعد واپس کھل رہا ہے۔
حاضری 7:30
چھٹی:1105
طلباء اور والدین نوٹ کر لیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22400
Opening Hours
Monday | 08:20 - 13:35 |
Tuesday | 08:20 - 13:35 |
Wednesday | 08:20 - 13:35 |
Thursday | 08:20 - 13:35 |
Friday | 08:20 - 11:40 |
Saturday | 08:20 - 13:35 |
Mandian
Abbottabad, 22040
The Army Burn Hall College (ABHC) is one of the leading institutions of the country. It is located in the middle of the beautiful city of Abbottabad.
IFG School Kakul
Abbottabad, 22010
Welcome to Islamic Foundation Grammar School. We are Located in heart of Kakul.
Moolia Tehsil/district Abbottabad
Abbottabad
اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
FAHMULISLAM School System Abbottabad
Abbottabad, 22010
Quality Education is our Commitment, Moral Values are our Destination
56XQ+6JH, Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad, 22010
Quality Education + Best Results in BISE I ETEA-MDCAT I FUNG. PG to 12th Boys/Girls +Hostel Facility
Muqadas Tower, Near Small Industry Chowk, Mansehra Road Mandian
Abbottabad
Sarhad Group of Colleges is providing education for F.Sc (Pre Eng, Pre Med...) DAE (Civil, Electrical, Electronics and Telecom). Our Colleges are Sarhad Group of Colleges, Sarhad College of Technology, Sarhad College of Business Administration.
Abbottabad, 22010
Well renowned Institute that offers you to become a tremendous learner under the single roof.